جڑواں پاکستانی بہنوں سے سعودی سفیر نواف المالکی کی ملاقات، جڑواں بہنوں کو سعودی حکومت کے تعاون سے آپریشن کر کے الگ کیا گیا تھا

سوات (پی این آئی) پاکستان میں خادم حرمين شريفين کے سفیر جناب نواف المالکی نے دو پاکستانی جڑواں لڑکیوں فاطمہ اور مشاعل سے ملاقات کی، جن کا 2016 میں علیحدگی کا آپریشن ہوا تھا، دونوں بچیوں کے والد نے سعودی حکومت اور قیادت کی طرف […]

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کا خدشہ، بڑی کمپنیوں نے سسٹم چلانے سے معزوری کیوں ظاہر کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دے دیا۔ اس حوالے سے ٹیلی کام کمپنیوں نے […]

عمران خان کے خلاف کون کون وعدہ معاف گواہ بنے گا؟ منحرف پی ٹی آئی رہنما کا ہوشربا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی منحرف رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن عظمیٰ کاردار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی۔ عظمیٰ کاردار نے کہا کہ […]

فیصل آباد میں فائرنگ ڈاکٹر کو بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے کار میں سوار ڈاکٹر اور ان کے بیٹے کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق سمندری کے نجی اسپتال […]

مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات کی تمام پیشنگوئیاں غلط، بارشیں کب ہوں گی؟ نئی تاریخ دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں مون سون کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پہلی پیشگوئیاں سب غلط ثابت ہوئیں، نئی پیشگوئی کے مطابق آج بارش ہو گی۔ کراچی کے حوالے سے بھی محکمہ موسمیات کی تمام پیشنگوئیاں غلط ثابت ہوئیں۔ […]

عمران خان کے دوست انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن (پی این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی وی کے خلاف ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔پاکستان مخالف بھارتی اینکر ارنب گوسوامی لندن ہائی کورٹ میں جھوٹے ثابت ہوگئے۔ انیل مسرت کو ارنب […]

اداکارہ ماہرہ خان نے چاہنے والوں کووائرل ہونے کا ایک آسان طریقہ بتادیا

کراچی (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا ایک آسان طریقہ بتایا ہے۔کچھ روز قبل ماہرہ خان کے بھی سوشل میڈیا پر کافی چرچے رہے اور اداکارہ پر خوب میمز بنائی گئیں، ماہرہ ان دنوں فہد مصطفیٰ کے ساتھ […]

نواز شریف تیل کی قیمتیں بڑھا نے کے حق میں نہیں، رانا ثنا اللہ کاانکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے ، تیل کی قیمتوں میں اضافے پر سب سے زیادہ دکھی نواز شریف ہیں ۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا […]

شارک کے حملے میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں

قاہرہ (پی این آئی) مصر میں بحیرہ احمر کے ایک ریزارٹ ٹاؤن میں شارک کے حملے میں دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔ خواتین پر شارک کے حملے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مصر کی وزارت ماحولیات نے کہا ہے کہ تیراکی میں مصروف دو خواتین […]

ایرانی عازمِ حج کے سینے میں درد ۔۔ہسپتال لےجایاگیا تو ڈاکٹرز نے کیا کیا؟ سعودی عرب سے بڑی خبر

مکہ مکرمہ (پی این آئی) مکہ کے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے دل کا ایمرجنسی پراسیس کرکے ایرانی حاجی کی جان بچالی۔ مریض کی شناخت حسین قاسمی سے ہوئی جس کا تعلق ایران کے شہر اصفہان سے ہے۔سعودی پریس ایجنسی […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی )پنجاب حکومت نے طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ اسکیم شروع کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ طلباءکیلئے لیپ ٹاپ اسکیم پھر شروع ہو رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہبازنے مزید کہا کہ […]

close