راولپنڈی(پی این آئی )جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان جام شہادت نوش کرگئے ۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف چین کی ناظم الامور محترمہ پھینگ چنگ زو سے ملاقات کی ،کراچی میں وین دھماکے میں چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور تعزیت کی، چین کے صدر شی جن پنگ کے لئے خصوصی تعزیتی پیغام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا “جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ […]
لاہور(پی این آئی) منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جانے کے بعد قوم کو نواز شریف کے پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔عمران نیازی دھرنا دینے کا سوچے بھی مت اور ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے۔لاہور میں ورکرز […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیرکے نو منتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس بلوچستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خیر سگالی اور مہمان نوازی کی بلوچ روایات کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان کا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (مسٹ) میرپور کے سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) نومنتخب کابینہ کا ایوان وزیراعظم میں طویل غیر رسمی مشاورتی اجلاس، نظام حکومت،تحریک انصاف کا بیانیہ، تحریک آزادی کشمیر، گڈگورننس کے قیام اور تعمیرو ترقی کے لیے نئے ویژن کی تشکیل پر طویل مشاورت۔وزراء نے وزیراعظم کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد […]
کراچی (پی این آئی) ایک ہفتہ قبل کراچی کی الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دعا زہرہ کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔ دعا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آج الیکشن کمیشن کے باہر دہرنا دینے کے اعلان کے بعدڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ […]
حال ہی میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم دی کشمیر فائلز نے 1990 کی دہائی میں وادی کشمیر سے پنڈتوں کی نقل مکانی کی بھولی بسری کہانی کو نہ صرف تازہ کردیا بلکہ پرانے زخم بھی ہرے کردیئے۔ بتایا جاتا ہے کہ کشمیر فائلز […]