ایک ٹیلی فون جس کا نمبر نہیں آتا، وہاں سے دھمکیاں دی جاتی ہیں، عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

خوشاب (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ٹیلی فون جس کا نمبر نہیں آتا، وہاں سے دھمکیاں دی جاتی ہیں، ڈرایا جاتا ہے، خوف دلوایا جاتا ہے،یہ ضمنی انتخابات نہیں اس میں پاکستان […]

22جولائی کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ 22 جولائی کو حمزہ کی حکومت پنجاب سے ختم ہو جائیگی، پنجاب میں حکومت بنا کر پھر عام انتخابات کی جانب بڑھیں گے، عام آدمی کیلئے پٹرول250 روپے لیٹر […]

پنجاب غریب ہوگیا، پنکی پیرنی اور فرح گوگی ارب پتی ہوگئیں، مریم نواز کی سخت الزامات

شیخو پورہ (آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ چند دنوں میں عوام کوبہت بڑا ریلیف دیں گے، عوام کو ریلیف بھی دیں گے اور فتنہ خان کے چودہ طبق بھی روشن کریں […]

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کرنے کی منصوبہ بندی، سابق وفاقی وزیر نے بڑا الزام لگا دیا

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہونیوالے الیکشن میں دھاندلی کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔شفقت محمود نے رحمان پورہ اچھرہ میں فوزیہ میڈیکل سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک […]

لوٹا، چور اور غدار، اب عوام صرف یہ تین نعرے لگائیں گے، عمران خان نے لوٹوں کو دہمکی دے دی

کہوٹہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں ڈال دیں، ملک کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر جو مرضی کر لیں ہم ان چوروں کو […]

نامعلوم فون نمبروں سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ نامعلوم فون نمبرز سے گھریلو خواتین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں عمران خان سے پوچھوں گا فون ان بلاک ہونے والی کیا بات ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے خوشاب میں […]

طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی، 48 زخمی

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 56 ہوگئی ہے جبکہ 48 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔موسلادھار بارش کے باعث خضدار، قلات، لسبیلہ، نصیر آباد، گوادر، پنجگور، تربت، آواران، […]

نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے، کوئی ڈر نہیں، عمران خان نے اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی )سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان نے کہا کہ نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے کوئی ڈر نہیں۔ جمعہ کوسینئر صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی ملاقات کے دوران […]

برہان وانی شہید نے قربانی دے کر تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا برہان الدین وانی کے یوم شہادت پر خصوصی پیغام

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ برہان وانی شہید نے قربانی دے کر تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی۔ شہید برہان وانی کا مشن جاری و ساری رہے گا۔شہید برہان وانی کی یوم شہادت […]

سیز فائر لائن کے دونوں اطراف آزادی شہید برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت یوم مزاحمت کے طور پر منایا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سیز فائر لائن کے دونوں اطراف آزادی پسند کشمیری کمانڈر شہید برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت یوم مزاحمت کے طور پر منایا گیا۔ مظفرآباد کے آزادی چوک میں پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران 313 […]

close