مظفرآباد، جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کا سیمینار، حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے اور شہداء کے ادھورے مشن کی تکمیل کا عزم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) 13 جولائی 1931 کے 22 شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفرآباد میں جموں وکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں کشمیر کی مکمل آزادی اور حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے اور شہداء کے ادھورے […]

مظفرآباد، سیز فائر لائن کے دونوں جانب یوم شہداء کشمیر منایا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) 13 جولائی 1931 کو ڈوگرہ فورسز کے ہاتھوں شہید کیے گئے 22 کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سیز فائر لائن کے دونوں اطراف یوم شہدائے کشمیر منایا گیا دارالحکومت میں پاسبان حریت جموں کشمیر نے ریلی نکالی اور […]

کامسر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، مظفرآباد نیلم شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد کے قریب کامسر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں مظفرآباد نیلم شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ وادی نیلم سمیت متعدد علاقوں کا زمین رابطہ دارالحکومت مظفرآباد سے منقطع ہوگیا بڑی تعداد میں سیاح اور مسافر پھنس […]

کراچی والے ہو جائیں تیار،محکمہ موسمیات نے پھر بری خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی) بارش کے پانی میں ڈوبے کراچی شہر کے باسیوں کے لیے بری خبر سناتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں 14 سے17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک میں […]

دعا زہرا کی چھوٹی بہن کی زار و قطار روتی ویڈیو وائرل، بڑی بہن سے کیا اپیل کر دی؟

کراچی (پی این آئی) تن تنہا سینکڑوں کلومیٹر کا سفر کر کے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی 14 سالہ دعا زہرا کی چھوٹی بہن نے زار و قطار روتے ہوئے بڑی بہن سے گھر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا […]

پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ پر پولیس کا چھاپہ، چار مسلح افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں کے لیے 17 جولائی کو انتخابات کے حوالے سے مہم جاری ہے۔ اس دوران امن و امان کے قیام کو جواز بنا کر لاہور میں پولیس نے تحریک انصاف کی کارنر […]

شیخ رشید نے اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے پھر ایک دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر ایسٹ سے اپنے تعلق کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی اسٹیبلشمنٹ سمجھتا ہوں۔ پنجاب میں 17 جولائی کو صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے […]

شادی سے قبل دولہا دلہن نے ایک دوسرے سے انوکھا معاہدہ دستخط کروا دیا

شادی بیاہ میں منفرد رسومات اب ایک عام بات ہے۔ کہیں دلہن کی خواہش ہر دولہا کشتی میں بیٹھ کر آتا ہے تو کہیں ہاتھی کی سواری کرتے ہوئے انٹری ہوتی ہے تو کہیں شیشہ پلائی کی رسم کا انعقاد ہوتا ہے،ایسے میں بھارت کی […]

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہداء کشمیر منا رہے ہیں

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہداء کشمیر اس عزم کی تجدید کے ساتھ مناریے ہیں کہ شہداء کے مشن کی تکمیل کشمیر کی مکمل آزادی تک کسی قسم کی قربانی سے دریغ […]

تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں نظریاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر کشمیر کی آزادی کیلئے کردار ادا کریں، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا یوم شہداء کشمیر کے موقع پر پیغام

مظفراباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی قیادت سے اپیل کی ہے کہ اپنے نظریاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر کشمیر کی آزادی کیلئے اپنا کردار ادا […]

close