بنگلادیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے کہا ہے کہ ہمیں بنگلادیش میں فوج کی حمایت یافتہ حکومت […]
سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسد عمر کو سینے میں درد ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ اسد عمر کو […]
صوابی(پی این آئی): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ […]
لاہور(پی این آئی): نجی اسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں تفتیش کے دوران مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی ہےکہ مقتول ڈاکٹر شاہد کے بیٹے قیوم نے دوست سے مل […]
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سمری نہ بھیجے جانے کے باعث ایک ہفتے سے خالی ہے، جس سے محکمے کے روز مرہ کے معمولات متاثر ہورہے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ ڈاکٹر مختار […]
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر اپنے اور اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے ویب سائٹ پر ڈال دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 فیصلے ان افراد کے لیے اپ لوڈ کیے جو مخصوص نشستوں پر تجزیے میں اپنی رائے دے رہے ہیں۔الیکشن کمیشن نے دسمبر […]
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ممتاز مصطفیٰ بہترین […]
بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہو گئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے محفوظ مقام پر منتقلی سے قبل تقریر ریکارڈ کرانے کی بھی کوشش کی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ […]
بنگلا دیش کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل وقار الزمان وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ بنگلادیشی آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، اب عبوری […]
کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلا دیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے آرمی چیف نے وزیر اعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو کلون یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسز خریدنے سے خبردار کیا ہے۔ ایک بیان میں، پی ٹی اے نے اعلان کیا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کلون یا ڈپلیکیٹ […]