مہاجرین جموں و کشمیر کے مسائل ترجیحی بنادوں پر حل کرائیں گے، صدر آزاد کشمیر کا سیالکوٹ کے نواح میں رکن آباد کے مقام پر افطار ڈنر سے خطاب

سیالکوٹ ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کے مسائل ترجیحی بنادوں پر حل کرائیں گے ۔سیالکوٹ، ڈسکہ و دیگر علاقوں میں جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں سے […]

یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن، مزدور جو سب کی سنتا ہے لیکن اسکی سننے والا خدا کے سوا کوئی نہیں، خدیجہ زرین خان صدر(ویمن ونگ) ورلڈ سدوزئی ٹرائبل کانگریس

مظفرآباد ( پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور آج یکم مئی کو منایا جائے گا مزدوروں نے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر کے مزدوروں کیلئے اوقات کار کا تعین کروایا جس پر انکی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنیکے کے […]

عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی لیکن اب کس کے گھر مقیم ہیں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی ہے، وہ دو روز پہلے ہی اپنے رشتے دار کے گھر منتقل ہوگئے تھے، یہ بات روزنامہ جنگ نے بتائی ۔ دوسری جانب لاہورہائیکورٹ کے حکم پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا عید الفطر کشمیری مہاجر کیمپوں میں یتیم بچوں کے ساتھ منانے کا اعلان

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم نے سردار تنویر الیاس نے عیدالفطر کی خوشیاں کنٹرول لائن پر کھڑے پاک فوج کے جوانوں، مہاجرین مقبوضہ کشمیر، یتیم بچوں اور محنت کش مزدوروں کے نام کردیں ۔عید الفطر کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو […]

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے، لاک ڈاؤن کے ایک ہزار دن مکمل، مظفرآباد کے آزادی چوک میں دھرنا اور احتجاج

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 سے جاری بھارتی فوج کے محاصرے، لاک ڈاؤن اور کشمیریوں کے قتل عام کے ایک ہزار دن مکمل ہونے کے خلاف مظفرآباد کے آزادی چوک میں کشمیریوں نے احتجاجی دھرنا دیا اور احتجاج ریلی نکالی […]

حج درخواستوں کے ساتھ ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ، کتنی رقم لی جائے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)اس سال وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کے ساتھ پچاس ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج […]

یہ عوام کا رد عمل ہے، میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ۔۔۔۔۔ مسجد نبویﷺ کی بے حرمتی کے معاملے پر عمران خان کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی واقعہ پیش آنےکے ایک روز بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا۔ عمران […]

گورنر ہاؤس میں حمزہ شہباز کے حلف کی تیاریاں، غنڈوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ گورنر سرفراز چیمہ نے صدر علوی سے رینجرز بھیجنے کی درخواست کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے درخواست کی ہے کہ صدر مملکت فوری رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں۔گورنر پنجاب نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس پر پنجاب […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات، کیا ایجنڈا زیر بحث آیا؟

جدہ (پی این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے جمعے کی شب ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان دونوں برادر اسلامی ملکوں کے درمیان […]

دنیا کے طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان، ہر فردکا قد اوسطاً 2 میٹر سے زائد

منیسوٹا (پی این آئی) امریکی ریاست منیسوٹا میں دنیا کے طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان رہائش پذیر ہے۔اس حوالے سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ منیسوٹا کے علاقے ایسکو میں رہنے والے ٹراپ خاندان کو دنیا کا سب سے دراز قد خاندان […]

ڈسپوز ایبل کپ استعمال کرنے والے افراد کے لیے اہم خبر

ایک بار استعمال کیے جانے والے ڈسپوزایبل کپ نہایت عام ہوچکے ہیں تاہم یہ ری سائیکل نہ ہوسکنے کی وجہ سے زمین کے ماحول کے لیے نہایت خطرناک ہیں۔اب حال ہی میں ان کے حوالے سے ایک اور انکشاف سامنے آیا ہے۔حال ہی میں کی […]

close