اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں موسم میں تبدیلی کا امکان ظاہر کر دیا ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی سے خیبر تک ملک بھر میں کہیں آندھی، کہیں گرج چمک […]
گوجرانولہ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے رکن شیخ راشد شفیق کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اندر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مقبوضہ کشمیر بھارت کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے جامعہ مسجد سری نگر میں نماز عید پر پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور دفتر خارجہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ زراعت حکومت پنجاب کاکپاس کے کاشتکاروں کو زرعی زہریں (ادویات) 50فیصد سبسڈی پر فراہم کرنے کا اعلان ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے کاشتکاروں کو زرعی زہریں 50 فیصد سبسڈی پر فراہم […]
فیصل آباد (آئی این پی)معمولی جھگڑے پر دوستوں نے 4بچوں کے باپ کو اغواء کرکے نہر میں دھکا دیکر مارڈالا‘پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرتے ہوئے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی‘بتایاگیا ہے کہ26اور27اپریل کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی پولیس کاسنیچنگ کی واردات کی کال پر بروقت ریسپانس،تھانہ آبپارہ کے علاقہ جی سکس میں لڑکی سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہونے کی واردات میں ملوث تین ملزمان کو فوری گرفتارکرلیا،چھینا گیا موبائل فون، پرس، اسلحہ اور […]
راولپنڈی (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے شیخ رشید سے متعلق عجیب و غریب اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ شیخ رشیدکی وگ اتار کر لانیوالے کو 50 ہزار روپے انعام دینگے ۔ اتوار کوراولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کی عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہو ں گے۔ 5:45بجے پبلک پارک ساگر روڈ پروفیسر حافظ محمودسلیمان۔6:30 بجے جامع مسجد سلطانیہ انوار مدینہ کشمیر نگر(حافظ خضر حیات)، مرکز فیضان مدینہ کولو روڈ(مبلغ […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،امتیاز طاہر، نادیہ جمشید،جام صادق، رانا انوار،راناالطاف،طارق زیدی،ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، عابد محمود ڈوگر صفدر […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق،2اشدیدزخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور روڈ پر پولیس لائن کے قریب دو موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے سے بری طرح سے ٹکرا گئے جس کے باعث دو نوں موٹر سائیکل بالکل تباہ […]