پولیس کی زبردست کارروائی ، فائرنگ کے واقعے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

پشاور(آئی این پی) شاہ پور پولیس کی زبردست کاروائی ،مستورات کے تنازع پر دو فریقین کا ایک دوسرے پر با ارادہ قتل فائرنگ ایک راہگیر بچی زخمی موقع پر چار ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق sho شاہ پور کو گزشتہ روز افطاری […]

عید منانے کیلئے جاتے ہوئے کار کھائی میں جا گری، دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

اٹک (آئی این پی ) سی پیک کھڑپہ انٹر چینچ کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے کار کھائی میں گرگئی دو حقیقی بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطا بق ظفر اقبال ولد اسلم خان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس عید الفطر پاک فوج کے جوانوں، متاثرین ایل او سی، مہاجرین مقبوضہ کشمیرکے ساتھ منائیں گے

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم سردار تنویر الیاس عیدالفطر کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں میں پاکستان اور آزادکشمیر کے دفاع کیلئے کھڑے پاک فوج کے جوانوں، متاثرین ایل او سی اور مہاجرین مقبوضہ کشمیرکے ساتھ منائیں گے۔ نو منتخب وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نماز […]

خیبر پختونخواہ سے مضرصحت دودھ لا کر مظفرآباد کے شہریوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی انتظامیہ میونسپل کارپوریشن اور پولیس نے عید الفطر کے موقع پرخیبر پختونخواہ سے مضرصحت دودھ لا کر مظفرآباد کے شہریوں کو فروخت کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنادی ۔ ایڈ منسٹریٹر, ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم جنجوعہ, […]

ورزش کے بے تحاشہ فوائد میں سے ایک اور فائدہ سامنے آگیا

جارجیا(پی این آئی)ورزش کے بے تحاشہ فوائد میں سے ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے کہ باقاعدہ سے جسمانی سرگرمی سے بالخصوص ذیابیطس کی کیفیت میں خون کی نئی رگیں پیدا ہوسکتی ہیں یا پھر ان کا افزائشی عمل تیز تر ہوسکتا ہے۔ہم جانتے ہیں […]

آنکھ دیکھ کر دماغی امراض جانچنے والی ایپ

برکلے، کیلیفورنیا(پی این آئی) جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فون ایپ بنائی ہے جو آنکھ کے اندرونی خدوخال دیکھ کر الزائیمر، اے ڈی ایچ ڈی اور دیگر اعصابی امراض کی شناخت میں مدد دے سکتی ہے۔قدرے نئے کیمروں میں چہروں کی شناخت […]

چرائے گئے کیک کی برسوںبعد واپسی

پیسا، اٹلی(پی این آئی) ایک دلچسپ واقعے میں ایک باقاعدہ تقریب میں امریکی افواج نے 90 سالہ اطالوی خاتون کو کیک واپس کیا ہے جو 1945 کی دوسری جنگِ عظیم میں امریکی فوجیوں نے چراکر کھالیا تھا۔میری مایون کی عمر اس وقت صرف 13 برس […]

ڈھول باجے کی آواز سے مرغیوں کو دل کا دورہ پڑ گیا۔۔

نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی ریاست اڑیسہ میں باراتیوں کی جانب سے ڈھول باجے بجانے کی وجہ سے 63 مرغیاں ہلاک ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مرغیوں کے فارم کے مالک نے اپنے پڑوسیوں کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ فارم کے مالکرنجیت […]

ملک کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیںملک کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

وٹ بنگش (مانٹیرنگ ڈیسک )صوبہ پنجا ب کے گائوں کوٹ بنگش جوکہ گوجرانوالہ سے تیرہ سے چودہ کلومیٹرکے فاصلے پرہے اس گائوں کوایک منفرد حیثیت حاصل ہے جہاں ثمن ،شازیہ ،اقرا،نصرت سمیت متعدد خواتین دکانیں چلاکراپناگزربسرکرتی ہیں ۔ خواتین نے وی لاگر عروج سحرسے گفتگوکرتے […]

ایسی لڑکی کی کہانی جس نےسب کا خیال رکھتے ہوئے خود موت کو گلے لگا لیا

وہ جو سوتے ہوئے اپنی دادی کو ماتھے پر بوسہ دے رہی تھی۔ یہ جملہ سن کے اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔پورا گھر بیمار پڑ گیا۔یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کے گھر کے تمام افراد یعنی ماں، باپ اور دادی کورونا […]

خیبرپختونخوا میں آج سرکاری عید، وزیر اعلیٰ محمود خان کے ضلع میں تیسواں روزہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں آج سرکاری طور پر عید الفطر منائی جا رہی ہے لیکن وزیر اعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات میں آج تیسواں روزہ رکھا گیا ہے۔ سرکاری طور پر عید الفطر منانے کے اعلان کے باوجود سوات کے مقامی […]

close