کشمیر بنے گا پاکستان، سیز فائر لائن کے دونوں جانب کشمیریوں کا مقبول نعرہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا یوم الحاق پاکستان پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج سیز فائرلائن کے دونوں جانب کشمیری الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔کشمیر بنے گا پاکستان سیز فائرلائن کے دونوں جانب سب سے مقبول نعرہ ہے۔مقبوضہ وادی کے […]

دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو اپنی منزل کے حصول سے نہیں روک سکتی، یوم الحاق پاکستان کے موقع پر معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی امیدوں اور امنگوں کا مرکز پاکستان ہے۔ ہمارے بزرگوں نے کشمیریوں کی جس منزل کا تعین کیا تھا وہ انشاء اللہ حاصل کر کے […]

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی بےمثال کامیابی عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی واضح اکثریت کے ساتھ کامیابی کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے اسے سابق وزیراعظم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیانیے کی فتح […]

مظفر آباد، عالمی یوم بہبود آبادی، آبادی میں اضافے سے پیدا ہونے والے مسائل پر توجہ دلانے کیلئے چھتر چوک میں واک

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں بڑھتی ہوئی آبادی سے پیدا ہونے مسائل سے متعلق عوام الناس مین شعور اجااگر کرنے کیلئے محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام چھتر چوک میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا شرکاء نےبڑھتی آبادی سے پیدا ہونے مسائل […]

عدالت بھی عمران خان پر مہربان ہو گئی، 5 مقدمہ میں ضمانت منظور

اسلام آباد (پی این ایس) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب میں ضمنی الیکشن میں بےمثال کامیابی کے بعد عدالت بھی مہربان ہو گئی ہے اور آج عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں پانچ پانچ ہزار روپے […]

کراچی، موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ ٹیڑھی رہائشی عمارت گر گئی

کراچی (پی این آئی) فیڈرل بی ایریا میں نو تعمیر شدہ 5 منزلہ ٹیڑھی رہائشی عمارت منہدم ہو گئی۔ عمارت گرنے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے کریم […]

بشریٰ بی بی اور ڈاکٹر ارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک پر سماعت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جج اور درخواست گزار میں دلچسپ مکالمہ

اسل اسلام آباد (پی این آئی) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور بطور وزیر اعظم عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا معاون ڈاکٹر ارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک پر قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کی درخواست قابل […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کا صحافی اعزاز سید کے سوالات کے جوابات دینے سے انکار

راولپنڈی(پی این آئی)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے پی پی 7 راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس دوران اعزاز سید نے ان سے کئی […]

گل زمان کس کا فرنٹ مین ہے؟ رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ شہباز گل مسلح افراد کے ساتھ تھے جن کی قانونی حیثیت نہیں، گل زمان چوہدری پرویز الہٰی کےفرنٹ مین ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ ایک نجی کمپنی کےسکیورٹی گارڈ کو […]

شیخ رشید کی لیک آڈیو، پر اسرار کردار گل زمان آخرکار سامنے آگیا، جلیل شرقپوری سے متعلق حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی )شیخ رشید کی آڈیو لیک ہونے کے بعد کال پر موجود دوسرے شخص گل زمان کا کہنا ہے کہ میں آج تک کبھی جلیل شرقپوری سے نہیں ملا نہ ہی دیکھا ہے ، مجھے نہیں معلوم کہ شیخ رشید کے دماغ […]

close