ناظم جوکھیو قتل کیس، کسی کو الزام سے بری کرنا تفتیشی افسر کا اختیار نہیں، جام اویس کو مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا عدالت نے تحریری حکم جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی)ناظم جوکھیو قتل کیس: عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ جزوی طور پر مسترد کردی،ملیر کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم نامے میں عدالت نے ناظم جوکھیو قتل سے متعلق تفتیشی افسر […]

اتحادی جماعتوں کی خاموشی، ن لیگ کو وفاقی حکومت بچانے کے لالے پڑ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر اظہار عدم اعتماد، استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلا م آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور پی ٹی آئی کو ہرانے کے لئے سرکاری مشینری کے استعمال سمیت دیگر حربے استعمال کرنے، الیکشن کمیشن پر ن […]

اسلامی ترقیاتی بینک نے شرائط کی عدم تکمیل پر 1320میگاواٹ کے جامشورو کول پاورپروجیکٹ کیلئے 10 کروڑ ڈلر کاقرضہ منسوخ کر دیا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں انکشاف ہواہے کہ1320میگاواٹ کا جامشورو کول پاورپروجیکٹ کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک نے 100ملین ڈالر کا قرض موثرشرائط پوری نہ کرنے پر منسوخ کردیا ،کمیٹی نے حکومت کی طرف سے شرائط پوری نہ کرنے پر […]

22جولائی کو پنجاب میں حکومت بنا کر پی ٹی آئی کیا کرے گی؟ شیخ رشید نے مستقبل کی حکمت عملی کا راز فاش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں 22 جولائی کو حکومت بنائیں گے،پی ٹی آئی آئندہ الیکشن کی تیاری کرے گی۔ پیر کو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس […]

عمران خان کےسخت الزامات، الیکشن کمیشن نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(آئی این پی ) ترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ان تمام الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔ […]

اب کرنا کیا ہے؟ وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی شکست کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر حکومت کی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم اجلاس آج لاہور میں شہبازشریف کی رہائش گا ہ پر ہوگا جس میں […]

چیف الیکشن کمشنر عمران خان کیخلاف ۔۔۔۔۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہکہ چیف الیکشن کمشنرکا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں۔ پیر کونجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے کنور دلشادکا کہنا تھا […]

اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیاسی تعاون، پیپلز پارٹی نے اہم حکمت عملی کا اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے موجودہ صورتحال میں اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران مبینہ طور پربے بنیاد […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی، چوہدری پرویز الہیٰ کے حوالے سے اہم فیصلے کی توثیق کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سپیکرقومی اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلی پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کردی جبکہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد سندھ میں بلدیاتی اور ضمنی انتخابات پر […]

کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، یوم الحاق پاکستان کے موقع پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔بھارت نے گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیریوں کو ان کے عالمی سطح پرتسلیم شدہ پیدائشی حق، حق خودارادیت سے محض طاقت کے بل بوتے پر […]

close