جادو ٹونے کیلئے 2 سالہ بچی کی لاش قبر سے نکالنے والے 2 ملزمان گرفتار

اوکاڑہ(آئی این پی )اوکاڑہ میں قبر سے 2سالہ بچی کی لاش نکالنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔پولیس کا کہناہے کہ ملزمان بچوں کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر جادو ٹونا کرتے تھے۔اوکاڑہ پولیس کیمطابق ملزمان نعیم ظاہر اور سلیم کے خلاف […]

آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشنگوئی، بارشیں کہاں کہاں ہوں گی؟

اسلام آباد(آئی این پی )آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں ایک با رپھر شدید گرمی کی پیشگوئی کردی گئی ۔ہوا کے زائد دبا ئوکے باعث اگلے ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں تیز ی سے اضافے کا خدشہ ہے۔کراچی گرمی […]

پہلی بار سیاہ فام ہم جنس پرست خاتون وائٹ ہائوس میں اہم ذمہ داری دیدی گئی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا میں پہلی بار سیاہ فارم ہم جنس پرست خاتون کو وائٹ ہائوس کی ترجمان مقرر کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کیرین جین پیئر کو وائٹ ہاس کا نیا پریس سیکرٹری مقررکیا۔رپورٹس کے […]

شہباز گل موٹر وے کار حادثے میں کتنے زخمی ہوئے؟ خود ہی انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے موٹروے پر گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیل بتا تے ہوئے کہاہے کہ وہ شدید زخمی نہیں بلکہ معمولی سا فریکچر ہے جو […]

آصف زرداری کی روحانی شخصیت کی درگاہ پر حاضری، مزار پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی بھی کی

نواب شاہ (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے درگاہ جام سخی داتار پر حاضری دی اور مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے اور سابق […]

جہانگیر ترین کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ، ایجنڈا سامنے آ گیا

لاہور(آئی این پی )عمران خان کی جہانگیر ترین کے حوالے سے رائے بدل گئی، ماضی میں تعریفیں کرتے تھے، اب الزامات ہی الزامات لگا رہے ہیں۔اس صورتحال میں جہانگیر ترین نے بھی الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے اور آئندہ ہفتے سے […]

اعلیٰ امریکی شخصیت کا پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکہ کے ہم منصب انتھونی بلنکن نے ٹیلی فون کیاجس دوران انتھونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور باہمی فائدہ مند پاک امریکہ […]

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 39 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ تجارتی خسارہ، ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران تجارتی خسارے اور درآمدات کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور تجارتی خسارہ 39 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر جبکہ درآمدات 65 ارب 49 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ […]

کراچی میں اورنج لائن بس سروس ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو اورنج لائن بس منصوبہ آپریشنل کرنے کے لیے ایک ماہ کا ٹارگٹ دے دیا۔شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں […]

close