امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر ایک بار پھر نئے نشانات دیکھے گئے ہیں، جن سے ان کی صحت کے بارے میں خدشات جنم لے رہے ہیں۔ چند دن پہلے ان کے دائیں ہاتھ کی پشت پر ایک بڑا نیل نظر آیا تھا اور […]
عورت مارچ اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نام خط لکھ کر کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کو عورت مارچ کے انعقاد کے لیے این او سی جاری کرنے کی ہدایت دیں۔ خط میں کہا گیا ہے […]
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی بڑی تبدیلیاں کردی گئی ہیں اور بڑے ناموں کو مختلف فارمیٹ میں تقسیم کردیا گیا۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ […]
دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق نادرا میں خودکش حملہ آور سے متعلق کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا تاہم تفتیشی ٹیم ہر زاویے سے تحقیقات کر رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کا دائرہ کار […]
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دشمن تو پاکستان کو ڈیفالٹ میں دیکھنا چاہتا ہے، آنے والے دور میں چیلنجز کا بہتر انداز میں مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے ہیڈ آفس کی سنگِ بنیاد رکھنے کی […]
کراچی: ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں 3 سے 4 روز کے دوران سردی کی لہر اثر انداز ہونے کا امکان ہے جب کہ سندھ اور بلوچستان میں بھی موسم میں تبدیلی ہوگی۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں میں برفباری […]
امریکا میں جس وقت دنیا کی معروف ترین شوبز شخصیات ہالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ فنکشن میں مدعو تھیں، اِسی دوران وہاں 3 اشاریہ 9 شددت کا زلزلہ آیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی ہالی ووڈ میں ایوارڈ تقریب […]
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں آج اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات متوقع ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا دن ہے، بانئ پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ آج ملاقات کے لیے جیل پہنچیں گے۔ملاقات […]
چین نے امریکا پر جوابی اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چین آئندہ ہفتے امریکی زرعی درآمدات پر نئے محصولات عائد کرے گا۔مرغی، گندم، مکئی اور کپاس پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے جبکہ جوار، سویابین، […]
لاہور: پنجاب حکومت کے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے دعوےدھرے رہ گئے۔ پنجاب حکومت مسلسل مہنگائی کا گراف گرنے کے دعوے کر رہی ہے تاہم حقائق اس کے برعکس ہیں کیونکہ مہنگائی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔پچھلے 2 سے 3 ماہ […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے 4 رکنی بھتہ خور گینگ کو ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک ملزم متاثرہ شہری کا بھتیجا اور واردات کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ملزمان نے 25 جنوری […]