آزاد کشمیر، عدالت عالیہ کے فیصلے پر عملدرآمد،چیف سیکرٹری، آئی جی کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد تاحیات مراعات واپس لے لی گئیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے عدالت عالیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی جانب سے تعینات کیے جانے والے لینٹ آفیسرز چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کو ریٹائرمنٹ کے بعد تاحیات دی جانے والی مراعات واپس لے لی […]

آزاد کشمیر، میڈیا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے حکومت تمام وسائل مہیا کرے گی، مشیر اطلاعات رفیق نیر، سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد کی ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن سے گفتگو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مشیر اطلاعات آزادکشمیر رفیق نیئر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں میڈیا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے حکومت تمام وسائل مہیا کرے گی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے میڈیا پر پابندی کے باعث کے صحافیوں کی […]

آزاد کشمیر، کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری، مظفر آباد سمیت مختلف اضلاع میں مزید 12 شہری شکار ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں قاتل وائرس کوروناکے وار جاری ہیں مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع میں مزید 12افراد میں کورونا وا ئرس کا شکار ہو گئے ہیں جن میں سے 2کا تعلق مظفرآباد، 1کا نیلم،3کا پونچھ،4کا سدھنوتی اور 2کا کوٹلی سے ہےمحکمہ صحت […]

آزاد کشمیر، حافظ حامد رضا کی پیش کردہ خلفائے راشدین اور اہل بیت کے ایام سرکاری طور پر منانے کی قرارداد اسمبلی میں متفقہ منظور

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مشیر مذہبی امور، اوقاف و امور دینیہ حافظ حامد رضا کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی ہے مشیر مذہبی امور حافظ حامد رضا نے قرار دارد کے ذریعے […]

پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا ہارس ٹریڈر کون ہے؟ رانا ثناء اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سیاست میں خرید و فروخت کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں۔ عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے […]

عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے کا الزام، تحریک انصاف نے آج شام احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں سامنے آنے والے عوام کے دوٹوک مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کے خلاف اسلام آباد کے ایف نائن پارک اور لبرٹی چوک لاہور […]

آفتاب سلطان کو نیب کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کو قومی احتساب بیورو نیب کا چیئرمین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا کو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب لگانے کی مںظوری دیے جانے کی تصدیق کی۔ یہ بات […]

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیوں ملتوی کیے گئے؟ اہم ترین وجہ کا انکشاف کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو بلدیاتی الیکشن میں شکست نظر آئی تو الیکشن ملتوی کروا دیئے۔ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل […]

پی ٹی آئی کسی سے سیاسی یا انتخابی اتحاد کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، ذمہ دار لیڈر نے پالیسی بیان جاری کر دیا

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فیڈریشن کی بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کسی سے سیاسی یا انتخابی اتحاد کا […]

میں نے وزارت پاکبازی سے کی، وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی […]

تھرپارکر میں لمپی وائرس نے پنجے گاڑ لیے، 30 سے زائد جانور ہلاک

تھرپارکر (آئی این پی ) دیگر علاقوں کے بعد تھرپارکر میں بھی لمپی وائرس نے پنجے گاڑ لیے ۔ محکمہ لائیو اسٹاک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تھرپارکر میں لمپی اسکین وائرس کے لاتعداد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ تاحال ویکسینیشن نہیں ہوسکی ہے۔ […]

close