کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی جو 10 ڈگری تک گرگیا جب کہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی موسم ٹھنڈا رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈہے تاہم گزشتہ رات کا […]
امریکی ری پبلکن رکن کانگریس اسکاٹ پیری کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو اسکول بنانے کی مد میں 136 ملین ڈالر دیے جو کبھی نہیں بنے۔ اسکاٹ پیری نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کی بریفنگ کے دوران اپنے خیالات کا […]
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کو مکمل صحت مند قرار دےد یا۔ اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے، ان کے کان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب کینیڈا نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم […]
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما نے باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وجے اور تمنا کے درمیان جاری رومانوی تعلقات کا خاتمہ ہو گیا ہے، اداکار اور اداکارہ نے باقاعدہ […]
کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 2 میں 3 مارچ کو سحری سے قبل دودھ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی، مسلح ملزمان گاہکوں کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی کانگریس سے پہلے اور ہنگامہ خیز خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ساڑھے تین سال پہلے داعش نے 13 امریکیوں کو افغانستان میں قتل کیا، افغانستان سے انتہائی شرم ناک انداز سے انخلاء کیا گیا، مجھے یہ اعلان کرتے […]
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق آفاق احمد نے رہائی کا مطالبہ کرنے پر فاروق ستار کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں […]
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا نام عارضی طور پر پرووژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس ثابت اللّٰہ خان نے کی۔عدالت نے […]
پاکستان ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کے کپتان کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد رضوان ہی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ سلمان علی آغا پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ فارم 47 پر شیر افضل مروت کے بیان پر میں تبصرہ نہیں کروں گا، سب کو پتہ ہے فارم 47 پر کون جیتا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]