مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے ایڈھاک جج جسٹس یونس طایر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ۔ آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس راجہ صداقت حسین کی سربراہی میں جسٹس لیاقت شاہین اور […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت پاکستان کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں 15 فی صد اضافے کیلئے مطلوبہ فنڈز کی عدم فراہمی کے نتیجہ میں حکومت آزاد کشمیر نے سرکاری ملازمین کی تنخواوں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا احتجاج اور بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ رنگ لے آیا حکومت نے قواعد انضباط کار میں ترمیم کرکے وزراء کو مجالس قائمہ کےچیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا متحدہ اپوزیشن […]
ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف آزادکشمیر کی ساری سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، آزادجموں وکشمیر بار کونسل […]
کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی میں رات بھر بادل برستے رہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ڈیفنس فیز 4 کمرشل اور 6 کی شاہرات پر پانی کھڑا ہے جکہ […]
لاہور (نیوزڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس میں پیپلزپارٹی نے بھی فریق بننے کیلئے درخواست دیدی ۔پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست عدالت میں جمع کرا دی ، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پیپلزپارٹی پنجاب حکومت […]
راولپنڈی(نیوزڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پنجاب کے اقتدار سے متعلق اہم فیصلہ آنے سے قبل سپریم کورٹ سے گزارش کی ہے۔گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے آج کی سماعت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔انھوں نے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 11افراد میں کورونا وا ئرس کی تصدیق ہوئی،جن میں سے 4کا تعلق مظفرآباد، 1کا نیلم ویلی،1کا پونچھ،4کا سدھنوتی اور 1کا کوٹلی سے ہے،118افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے جبکہ5 مریض صحت […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ آزادکشمیرمیں تحریک انصاف کی حکومت نے انقلابی بجٹ پیش کیا۔اب ریاستی مشینری کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی خدمت میں کوئی کسرنہ چھوڑے، آزادکشمیر کو ماڈل ریاست […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران خصوصاً افضل بٹ کو صدر۔ارشد انصاری کو سیکریٹری جنرل اور اسد پٹھان کو سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے […]