لاہور گینگ وار، جاوید بٹ کے قتل کے سہولت کار پکڑے گئے

لاہور: پولیس نے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 3 سہولت کار وں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک سہولت کار عامر حفیظ کو گرفتار شوٹرز کی نشاندہی پر گرفتار […]

امریکہ میں طوفان اور سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب کے باعث41 اموات ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے بگ بینڈ ریجن میں 140 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے جس کی وجہ سے گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔فلوریڈا کے جزیرہ […]

دانیہ شاہ کے ہاتھوں میں گجرا پہنانے والا شخص کون ہے؟ ویڈیو وائرل

مظفر گڑھ (پی این آئی) گزشتہ روز دانیہ شاہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک اجنبی شخص کے ساتھ مختلف ویڈیوز شیئر کی گئیں جس میں دانیہ شاہ کو اپنے شوہر حکیم شہزاد کے بجائے ایک اجنبی شخص کے ہاتھوں گجرا پہنتے اور ویڈیوز بنواتے […]

شمالی وزیرستان، ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ نکل آئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی رہنما کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن […]

لاہور ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای وائی 242 نے لاہور […]

کیش اور گاڑی کی عدم واپسی، خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اداکارہ کی ضمانت خارج کی ہے۔اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق […]

ہم ایکسٹینشن روکیں گے، پی ٹی آئی قیادت کا اعلان

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اعظم سواتی نے کہا کہ کسی کی ایکسٹینشن نہیں ہونی چاہیے، ہم اس کو روکیں گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے […]

گورنر خیبرپختونخوا کو چغلی کھانے والا نالائق بچہ قرار دے دیا گیا

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک نہ رکھیں، گورنر اپنی نوکری بچانے کے لیے چغلی کرنے والا نالائق بچہ بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ گورنر […]

پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے منسوخ کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت […]

close