آزاد کشمیر، ہجیرہ کے نواحی علاقہ تائی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 10 جاں بحق

پونچھ راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں ہجیرہ کے نواحی علاقہ تائی مقام پر مکان کی چھت گرنے کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چار بچے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی میں دم توڑ گئے۔ آزاد کشمیر ضلع پونچھ میں ہجیرہ کے نواحی علاقہ […]

پاکستانی حاجیوں کے لیے حج مشن جدہ کے ناقص انتظامات، تحقیقات شروع کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے حج کے دوران ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کی ہے، اظہار وجوہ کے […]

پشاورمیں 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے کا ہو گیا

پشاور (آئی این پی)پشاورمیں 20کلو آٹے کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران 150 روپے تک مہنگا ہوگیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے جبکہ فائن آٹا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 […]

تاجروں نے سیلز ٹیکس والے بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا اعلان کر دیا

لاہور/کراچی(آئی این پی)صدرآل پاکستان انجمن تاجران نے اعلان کیا ہے کہ بلوں پر جبری ٹیکس کسی صورت جمع نہیں کرائیں گے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ 150یونٹ والے پر کوئی احسان […]

دکاندار جن کا بجلی کا ماہانہ بل کتنے یونٹ سے کم ہو وہ ٹیکس نہیں دیں گے؟ مفتاح اسماعیل نے مریم نواز کے مطالبے کا جواب دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکمران جماعت مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے بلایا تھا اور ہدایت کی ہے کہ چھوٹے تاجروں کو نئے ٹیکس لا پر […]

شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کی کیچڑ اچھالنے والی بریگیڈ 4 سال حکومت میں رہی ہے، اتوار کو اپنے […]

شاہد خاقان نے وزیر ہوتے ہوئے بھارتی کمپنی سے پیسے لیے، شہباز گل کا الزام

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ شاہد خاقان نے وزیر ہوتے ہوئے بھارتی کمپنی سے پیسے لیے ہیں،انہوں نے کہا کہ شاہدخاقان عباسی بھارتی کمپنی سے کنسلٹنسی فیس لیتے رہے، جب نیب نے ان سے اس […]

بجلی کے بل پر عائد ٹیکس واپس لیا جائے، مریم نواز نے اپنے ہی وزیر خزانہ سے اپیل کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ہی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بجلی کے بل پر ٹیکس واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل بھائی ! بجلی کے بل پر ٹیکس واپس لیں، اتوار کو سماجی […]

عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخاب کی تیاری کا ٹاسک دیدیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخاب کے لیے تیاری کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ 6سے 8ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ایوان وزیر اعلی […]

پنجاب میں پولیس کی اکھاڑ پچھاڑ جاری، کتنے اضلاع کے ڈی ایس پیز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری؟

فیصل آباد (آئی این پی )آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے مزید 8 ڈی ایس پیز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔تبدیل ہونے والوں میں ڈی ایس پی غلام مھتدیٰ حافظ کو ڈی ایس پی ہیڈ […]

عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے چیلنج دے دیا

نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، اتوار کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پنجاب […]

close