اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلے کے اعلان کے بعدتحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک نوٹس جاری ہوا جس کا بھر پور جواب دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے مطالبہ کیا ہے پاکستان کی خاطر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مستعفی ہوں۔شیخ رشید نے کہا کہالیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے سے کوئی ایسا بحران پیدا نہیں ہو گا جس کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں سے فنڈنگ لی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کا جمع کرایا گیا حلفیہ بیان جھوٹا ہے۔ تحریکِ انصاف پر 13 […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی ایک آیت شیئر کی گئی ہے۔آج کے وز 8سال قبل ممنوعہ فنڈنگ کیس میں محفوظ کیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا۔چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ تین رکنی بنچ کا متفقہ فیصلہ ہے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں غلط ڈیکلیریشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبار ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف اسد عمر کی درخواست پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے االیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے لیے یہ فنڈنگ اوور سیز پاکستانیوں کی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست گذار اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ جنگ حق و باطل کے درمیان تھی اور اس میں جیت سچائی کی ہوگی، فیصلہ جو بھی آئے ہم سپریم کورٹ میں بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس کے بعد ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو الیکشن کمیشن ریفرنس بھیجے گا کہ فنڈ ضبط کر لیا جائے۔کنور دلشاد […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سے ن لیگ کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 167 کے ٹکٹ ہولڈر نذیر چوہان کو رات گئے پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج تھا، […]
ہارون آباد(آئی این پی) معروف سیاست دان جہانگیر ترین نے پاکستان میں جاری مروجہ سیاست کی بجائے اسے نئے انداز کے ساتھ ابھارنے کا فیصلہ کر تے ہوئے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا عندیہ دے دیا ،جس کے منشور کی تیاری آخری مراحل میں ہے […]