میٹرک سے انٹرمیڈیٹ تک پڑھائی ٹیبلیٹ پر ہو گی؟

چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ علیم لاشاری نے کہا ہے کہ میٹرک تا انٹرمیڈیٹ ٹیبلٹ پر پڑھائی ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم لاشاری نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات پر درسی کتب کی ترسیل میں تاخیر ہوئی، ساری کتابیں شائع ہو […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے فیصلہ، کتنے کی کلو؟

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر اطلاق کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی چینی […]

پاکستان نے کس مرض کی روک تھام کے لیے 25 کروڑ ڈالر مانگ لیے؟

پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائےصحت ڈاکٹر مختاربھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی کی اسکریننگ اور علاج […]

عبوری حکومت کے سربراہ آبدیدہ ہو گئے

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکا پہنچ گئے۔ ڈھاکا پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ طلبا نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی […]

حکومت ہمیں کمزور نہ سمجھے، خبردار کر دیا گیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک حالات کو کنٹرول میں رکھا ہے، مہنگائی کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ ہے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ […]

شیخ رشید کی درخواست مسترد کر دی گئی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کو […]

پاکستان کے کن علاقوں کے لیے فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی؟

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے دریائے سندھ سے ملحقہ اضلاع میں فلڈ وارننگ جاری کردی ۔ پی ڈی ایم اے نے کمشنر سرگودھا، ڈیرہ غازی خان اور کمشنر بہاولپور کو الرٹ جاری کردیا جب کہ ڈی سی میانوالی، بھکر ،لیہ، مظفرگڑھ، راجن پوراور رحیم […]

وزیر اعظم کو مکا مارنے والے کو 4 ماہ قید

ڈنمارک کی خاتون وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کو سڑک پر اچانک مُکّا مارنے والے پولینڈ کے شہری کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو پولینڈ سے تعلق رکھنے والے شخص کو ڈنمارک کی وزیرِ اعظم پر […]

بھارتی اپوزیشن رہنماؤں پر پاکستان سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام

بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی نے کانگریس رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینےکا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنماؤں نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سمیت 7 رکن پارلیمنٹ […]

ایک اور شہر میں فری وائی فائی کا آغاز کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور اور قصور کے بعد ننکانہ صاحب میں بھی فری وائی فائی سروس کا آغاز ہو گیا۔ ننکانہ صاحب میں پہلے فیز میں مسجد چوک، تحصیل موڑ چوک، کچہری پھاٹک اور ریلوے اسٹیشن سمیت 5مقامات پر سیف سٹی […]

close