رانا ثنا اللہ کی فیصل آباد آمد، پنجاب حکومت نے پروٹوکول نہ دیا

فیصل آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے دعوے ہوا میں اڑاد یئے ۔رانا ثنا اللہ آبائی شہر فیصل آباد پہنچے تو انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے پروٹوکول نہ ملا۔وہ وفاقی حکومت کی […]

شاباش ارشد ندیم، پاکستان سپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے لیے50لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

لاہور( آئی این پی)پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے با ضا بطہ پہلے انعام کااعلان کر دیا پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا اورکہا گیا ہے کہ ار شد […]

پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی چھٹی کی درخواست مسترد کر دی گئی

لاہور( آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پرنسپل سیکرٹری ٹو سی ایم پنجاب محمد خان بھٹی کی رخصت کی درخواست نامنظور کر دی وزیر اعلی نے پرنسپل سیکرٹری کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی محمد خان بھٹی نے پندرہ اگست تک […]

آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمارت کی تیسری منزل سے گر نے کے باعث جاں بحق ہو گئے

لاہور( آئی این پی)آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان عمارت کی تیسری منزل سے گر نے کے باعث جاںبحق ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ آٹا چکی آنرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبد الرحمان گزشتہ روز عمارت کی تیسری […]

فیاض الحسن چوہان نئی ڈیوٹی پر متحرک ہو گئے

لاہور( آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نگرانی میں محرم الحرام کا فول پروف سکیورٹی پلان بنایا گیا ہے۔نئی ڈیوٹی پر متحرک ہوتے ہی ویڈیو بیان میں انہوں نے […]

قیمتوں میں اضافے کے باوجود دالیں سستی بیچ رہے ہیں‘ یوٹیلیٹی اسٹورز کا دعویٰ

لاہور( آئی این پی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ دالوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز میں دالیں مارکیٹ کی نسبت سستی فروحت کی جا رہی ہیں۔ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق پیپرا قوانین کے مطابق دالوں کی خریداری کے […]

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے گائوں میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور( آئی این پی)وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور خان نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے گائوں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، میں ان کا استقبال […]

تحریک انصاف نے 25 مئی کو ڈیوٹی دینے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف نے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت رانا ثنااللہ اور عطا ء اللہ تارڑ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی زیر صدارت لاہور میں […]

عمران خان ہر قیمت پر نااہل ہوگا، اگر دھونس و دھمکی دی تو 25 مئی سے برا حشر ہوگا، اہم وفاقی وزیر نے خبردار کر دیا

فیصل آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کیا ہے کہ ریفرنس دائر ہونے کی دیر ہے، عمران خان ہر قیمت پر نااہل ہوگا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے کہہ رہے ہیں کہ الٹی میٹم دیں گے، اگر دھونس […]

پاکستان میں23فیصد ریلوے انجن، 24 فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دے دیئے گئے

لاہور( آئی این پی)ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان سمیت وسط ایشیائی ممالک کے ریلوے نظام پر سٹڈی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 23 فیصد ریلوے انجن اور 24 فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دئیے گئے ہیں۔پاکستان سمیت خطے کے ممالک […]

امام حسین ؓنے اپنی اور ساتھیوں کی جانیں قربان کر کے حریت پسندی کی روشن مثال چھوڑی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؓنے اپنی اور اپنے جان نثار ساتھیوں کی جانیں تک قربان کر کے حریت پسندی کی ایک روشن مثال تاریخ انسانیت میں چھوڑی ہے۔اس مثال پر […]

close