شمالی وزیرستان کے اتمانزئی مشران کے ساتھ مذاکرات کامیاب، کیا کچھ طے پا گیا؟

میرانشاہ (آئی این پی )شمالی وزیرستان میں اتمانزئی مشران اور پارلیمانی جرگے کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔مذاکرات میں پارلیمانی جرگے کے اسرار پر 15 روز کیلئے سڑکیں اور کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مذاکرات کے دوران فریقین کے درمیان […]

فوج نے شہباز گل کو ملٹری کورٹ میں پیش کرنے کے لئے مانگا تو۔۔۔۔ احسن اقبال نے حکومتی مؤقف سامنے رکھ دیا

اسلام آباد/استنبول (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے جو جرم کیاہے اس میں پاکستان کی مسلح افواج کو چیلنج کیا ہے، فوج کے اندرونی معاملات میں مداخلت یا اکسانا انارکی […]

کشمیر پریمئر لیگ سیزن 2 کے دوران سیکورٹی انتظامات، انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کی زیر صدارت کشمیر پریمئر لیگ سیزن 2 کے دوران سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالہ سے اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں طاہر محمود قریشی ڈی آئی جی ریجن مظفرآباد،ڈی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے یوم آزادی پاکستان شایان شان طریقے، ملی جوش و جذبےسے منانے کی ہدایت کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے 75 واں یوم آزادی پاکستان شایان شان طریقے سے قومی و ملی جذبہ کے ساتھ منانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے ہدایت کی کہ آزادکشمیر کے جملہ انٹری پوائنٹس پر […]

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیرستان دہشتگردی کے شہدا کے لیے دعا اور خراج عقیدت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ڈپٹی سپیکر نے ممبران اسمبلی دیوان غلام محی الدین، میاں عبدالوحید اور شاہ غلام قادر پر مشتمل […]

آزاد کشمیر، صحت عامہ حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہے، صدر آزاد کشمیر کا کشمیر ہیلتھ فاؤنڈیشن یو کے کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب

میرپور (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ صحت عامہ حکومت آزادکشمیر کی اولین تر جیحات میں شامل ہے اسی وجہ سے آزادکشمیرکے تر قیاتی و غیر تر قیاتی بجٹ کا 10فیصدصحت عامہ پر خرچ […]

پندرہویں ترمیم اورٹورازم اتھارٹی کے خلاف شدید احتجاج، مظفر آباد سمیت جہلم ویلی اور ضلع نیلم میں مکمل شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت جہلم ویلی اور ضلع نیلم میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہر تال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ طلباءایکشن کمیٹی کی کال پر تمام تاجروں،ٹرانسپورٹرز،سول سوسائٹی،وکلائ،طلباء،سیاسی کارکنان کی مظفرآباد ڈویژن میں […]

روپیہ مستحکم، ڈالر کی واٹ لگ گئی

کراچی (پی این آئی) روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر اونچی ڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ اور زوال کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام اور بہتری کی طرف گامزن ہے۔آج جمعرات کے روزانٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہونے کے […]

فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر کوئی اعتراض نہیں، شہباز گل کا بیان پارٹی پالیسی کے مطابق نہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر اعتراض نہ کرنے کا بیان دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس نے کہا کہ شہباز گل […]

میں پروفیسر ہوں مجرم نہیں، مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔ کمرہ عدالت میں شہباز گل کی دہائی

اسلام آباد (پی این آئی) آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں پیشی کے وقت سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل نےاپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ میرا جسمانی چیک اپ نہیں کیا گیا، وکلا ء […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟ اوگرا نےاعداد و شمار کی سمری کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیاہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے حساب سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔وزارت […]

close