سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کے خلاف طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے سب انسپکٹر […]
اپنے آپ سے شادی کرنے والی 26 سالہ ترکش ٹک ٹاکر کبریٰ آیکت نے وزن میں مسلسل کمی سے پریشان ہو کر خود کشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کبریٰ آیکت نے اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھوا […]
ڈھاکا: بنگلادیشی حکام نے سابق کپتان شکیب الحسن کے سکیورٹی دینے کے مطالبے پر ان کی سیاسی وابستگی سے متعلق وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا۔ بنگلادیشی اسپورٹس حکام نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دیا […]
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے کارساز میں پیش آنے والے حادثے کی مرکزی ملزمہ کی انسدادِ منشیات کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں کارساز میں پیش آنے والے حادثے میں ملوث مرکزی ملزمہ کی جانب سے انسدادِ منشیات […]
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ہندی فلم نگری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز کرنے کو تیار ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ عامر خان اپنے بیٹے جنید خان کے ہمراہ امیتابھ بچن کے کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی […]
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔ موسم کی صورتحال کے پیشِ نظر ڈی جی پی ڈی ایم اے […]
پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا کہنا ہے کہ سٹیبلشمنٹ سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے بات کرنا پڑے گی، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادیںانہیں مذاکرات پر قائل کرلوں گا، بالآخر مذاکرات ہی کرنا پڑیں گے آج نہیں […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے آپ سے کہا تھا کہ مایوس نہ ہوں مایوسی گنا ہ ہے ، پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی بھی امید نہیں چھوڑتا،مایوسی گناہ ہے،پاکستان مختلف شعبوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھتا […]
آئی فونز دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونیوالے سمارٹ فونز ہیں اور یہ گیجٹ نہ صرف نت نئے فیچرز سے بھرپور ہے بلکہ کئی لوگوں کیلئے status symbol کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ لیکن آئی فون کی بڑھتی مانگ کے سبب ایک ہی […]
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہاہے کہ لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کیا گیاہے تاہم ابھی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کئی روز پرانی […]
راولپنڈی میں صحافیوں پر تشدد کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے تشدد کے ذمہ دار اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تشدد کا نشانہ بننے والے صحافیوں […]