وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں جس میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرز، تمام اسسٹنٹ […]
اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم سی آر 9 پر مزدوروں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔ اپر کوہستان حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئیں۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاشیں داسو اسپتال منتقل […]
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کو ناکام بنا کر خودکش بمباروں سمیت تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت بتائے کہ ظلم کے علاوہ ایک سال میں انہوں نے کیا کیا؟ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے عوام کے لیے کچھ […]
نامور اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ شہریار چوہدری سے دوستی کا نہیں رومانس کا رشتہ ہے۔ وینا ملک نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا ہے۔وینا ملک نے آڈیئنس کی جانب سے پوچھے گئے […]
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نےصوبے میں رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط میں لکھا کہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 سالہ نوجوان کو سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر کر کے سب کو حیران کر دیا، اس اقدام پر صرف ریپبلکن ہی نہیں ڈیموکریٹس نے بھی ٹرمپ کو سراہا۔ امریکی صدر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلا خطاب کیا، […]
کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی جو 10 ڈگری تک گرگیا جب کہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی موسم ٹھنڈا رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈہے تاہم گزشتہ رات کا […]
امریکی ری پبلکن رکن کانگریس اسکاٹ پیری کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو اسکول بنانے کی مد میں 136 ملین ڈالر دیے جو کبھی نہیں بنے۔ اسکاٹ پیری نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کی بریفنگ کے دوران اپنے خیالات کا […]
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کو مکمل صحت مند قرار دےد یا۔ اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے، ان کے کان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب کینیڈا نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم […]