اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر کی طرف جانے والے راستے کی سیکیورٹی سخت کردی ہے،تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر کی طرف جانے والے راستے کی سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے غیر متعلقہ افراد […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرامید ہوں کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا،اتوار کو نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میں اس بات پر […]
پشاور(آئی این پی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او)پشاور ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے 3 ہزار 64 ملازمین میں سے 1 ہزار 714 کی فزیکل ویری فکیشن ممکن ہوئی، ایک بیان میں ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا کہ بائیو میٹرک تصدیق کرانے […]
بہاولپور (آئی این پی) بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ میں 2ہفتے قبل 6سال کے بچے کی لاش نہر سے ملنے کے واقعے میں نیا موڑ آگیا،پولیس کا کہنا تھا کہ باپ نے ہی اپنے بیٹے کو نہر میں دھکا دیا تھا،پولیس کے مطابق بیٹے کو […]
نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ سمیت کوئی بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، عمران خان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے،اتوار کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب […]
کوئٹہ(آئی این پی)صوبہ بلوچستان میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں، صوبائی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت بلوچستان کے تمام […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں،مسلم لیگ ن کی حکومت ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کررہی، 2018کے مالیاتی معاہدہ کے تحت آزادکشمیر کو مطلوبہ گرانٹ مہیا کی جائے۔تیرہویں […]
مظفرآباد( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے باغ میں پاک آرمی کی گاڑی کے حادثے میں جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانی کو خراج […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرانا ہمارے منشور کا حصہ ہے بتیس سال بعد نئی نسل کے لیے راستے کھولیں گے۔ کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، عمران خان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) کشمیر پریمیئر لیگ 2 میں میرپور رائلز نے جموں جانباز کو 12 رنز سے شکست دیکر تیسری کامیابی حاصل کرلی جبکہ میرپور رائلز نےپوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ کشمیر پریمیئر لیگ ٹو میں میرپور رائلز نے تیسری کامیابی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 24ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]