ہانیہ عامر کے بعد عائزہ خان بھی بھارت میں پرفارمینس کے لیے تیار

سرِفہرست اداکارہ عائزہ خان نے بھی بھارتی انڈسٹری میں کام کرنے کی ہامی بھر لی۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند گھنٹے قبل نئی اسٹوریز شیئر کی ہیں۔اسٹوری میں عائزہ خان کو جہاز کا سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہے، […]

یورپ کا مصروف ترین ائر پورٹ بند، 13 سو سے زائد پروازیں اور 2 لاکھ سے زائد مسافر متاثر

برطانوی دارالحکومت لندن کا مصروف ترین ہیتھرو ایئر پورٹ آج تمام دن بند رہے گا۔ ترجمان ہیتھرو ایئر پورٹ کے مطابق ایئر پورٹ کو بجلی دینے والے سب اسٹیشن میں آگ لگ گئی ہے، جس کے باعث ایئر پورٹ کو بجلی کی فراہمی میں شدید […]

قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان، اطلاق کس پر ہو گا؟

عید الفطر اور یومِ پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔صدرِ مملکت نے یومِ پاکستان اور عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 […]

قصور میں پسند کی شادی کرنے والے دلہا دلہن پر فائرنگ، افسوسناک خبر

قصور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے خاتون کا شوہر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔فائرنگ خاتون کے بھائی نے کی جس کی تلاش جاری ہے۔ […]

سوات میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

سوات میں فضاگٹ کے مقام پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سےایک انسپکٹر زخمی ہوا، گشت کے دوران ایک مکان سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا […]

بیرسٹر گوہر اور خواجہ آصف کی حیرت انگیز ملاقات

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی۔ خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور قہقہے بھی لگائے، اس دوران صحافی نے سوال کیا […]

کراچی کے لیے سستی بجلی، کے الیکٹرک رکاوٹ بن گئی

کراچی کے صارفین کو 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ ریلیف میں کے الیکٹرک رکاوٹ بن گئی۔ کے الیکٹرک ساڑھے 13 ارب روپے کے ایسے خرچے سامنے لے آئی جو صارفین سے وصول ہونے ہیں۔ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک صارفین […]

بڑی اپوزیشن جماعت کے ساتھ تعاون کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کا برا حال ہو گیا ہے، حکومت اپوزیشن الائنس سے خوف زدہ ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جے یو […]

close