نوشہرہ (آئی این پی ) نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قر العین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی اپنے فرائض کو بھر پور طریقے سے انجام دیکر فرض شناسی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ سوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی […]
قمبر شہداد کوٹ (آئی ا ین پی ) سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب سے بے گھر ہونے والی خاتون کے ہاں سڑک پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قمبر شہداد کوٹ کا شمار سندھ کے ان اضلاع میں ہوتا ہے جو […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نےآزاد ریاست جموں کے صدر ریاست، وزیراعظم، وزراء کرام اور ممبران اسمبلی کی ایک ایک ماہ کی تنخواہوں پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لئے قائم ریلیف فنڈز میں دینے کی اپیل کر دی۔ سابق وزیراعظم […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقہ کیل میں نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی نالہ میں بہہ گئے علاقہ مکینوں نے باپ کو ریسکیو کر لیا۔ لیکن پندرہ سال بیٹی نریل نالہ کی تیز وتند لہروں کی نذر ہو گئی۔ […]
خانیوال (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب متاثرین میں حکومتی امداد سیاسی بنیادوں پر تقسیم کی جارہی ہے۔ خانیوال میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیلاب زدگان […]
اسلام آباد (پی این آئی) ممتاز گلوکار اور اداکار علی ظفر کے خلاف ممتاز گلوکارہ میشا شفیع کی طرف سے دائر کیے گئے جنسی ہراسانی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے میشا شفیع کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی […]
جہلم (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں ڈیم تعمیر نہ کرنے کا ملبہ دوسری حکومتوں پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ڈیم نہ بناکر سنگین کوتاہی کی گئی، ان سےسوال پوچھتا ہوں کہ ڈیم کا ان کو کوئی احساس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مون سون کی حالیہ طوفانی بارشوں اور ان کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے اسلام آباد میں محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل صاحبزادہ خان کا کہنا ہے […]
کراچی(آئی این پی)ماہر تعلیم وسماجی رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد مارکیٹوں میں مہنگائی کا طوفان آگیا ہے ٹماٹر، پیاز، آلو ،دالیں اور دیگر اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں مہنگائی میں بے […]
کراچی(آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ہفتہ کوکیپٹل کوآپریٹو ہاووسنگ سوسائٹی اسکیم 33میں پورشنز بنانے سے متعلق درخواست پر بلڈر کو تعمیرات روکنے اور کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کا […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ اور ڈیوٹی جج نصیرالدین نے شہباز گل سے پستول کی برآمدگی کے مقدمے میں […]