رحیم یار خان میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے پولیس اور میپکو ٹیم پر حملہ کر دیا۔ میپکو حکام کے مطابق مشتعل افراد نے میپکو اور پولیس کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے، حملہ آوروں نے میپکو اہلکاروں پر لاٹھیوں […]
جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ نہیں آئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے قریبی عزیز کی علالت کے باعث آج کی رخصت لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رخصت لینے پر جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رُکنی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا، وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا […]
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات شروع ہو گا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن جنوبی اور شمالی امریکا ،پیسفک، اٹلانٹک اور انٹارکٹیکا میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے […]
گوگل نے کچھ عرصے قبل جی میل کے لیے جیمنائی سائیڈ پینل متعارف کرایا تھا۔ اس وقت گوگل کا کہنا تھا کہ یہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ مستقبل قریب میں ای میل سروس میں اسمارٹ ریپلائیز کے فیچر سے لیس ہوگا۔اب […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 7 تاریخ کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ یکم اکتوبر سے لے کر 7 اکتوبر تک غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار […]
لاہور پولیس نے بصارت سے محروم افراد پر ڈنڈے برسا دیے۔ لاہور میں نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا نویں روز میں داخل ہو گیا۔مظاہرین ایوانِ وزیرِ اعلیٰ جانے کی کوشش کر رہے تھے، جنہوں نے مطالبات کی منظوری تک گھر جانے سے […]
لاہور : پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی میں ایک ترمیمی بل پیش کیا ہے جس کے تحت دفعہ 144 کو کم از کم 3 ماہ کے لیے نافذ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ یہ نوآبادیاتی دور کا قانون ہے اور عوامی اجتماعات پر پابندی […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس پر سماعت کی۔چیئرمین نیب کی ریفرنس واپس لینے کی […]
پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔ نجی میڈیا رپورٹ میں […]
سوال پُرانا ہی سہی مگر آج پوری شدّت سے اُٹھ کھڑا ہوا ہے اور جواب مانگتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ، راہِ راست سے بھٹکے تو عدالت اُس کی گرفت کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کے کسی بھی قانون کو اِس دلیل پر کالعدم قرار دے دیتی ہے […]