کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بارش اورسیلاب کی وجہ سےتکلیف دہ صورتحال ہے صحت اجازت دیتی تو ایسی صورتحال میں متاثرین کے پاس ہوتا۔ آصف زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری عوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کو آئی ایم ایف کیساتھ کئے گئے معاہدے کی تفصیلات سامنا لانا ہوں گی ۔ معاہدے کے حوالے سے فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے […]
راولپنڈی (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی علاقوں کی وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے سروسز ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں کو مقامی پولیس نے بچا کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔ اس حوالے سے گروپ میں شامل ڈاکٹر عثمان نے میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے حوالے سے ٹیلی تھون سےجو پیسہ ملے گا وہ پورے پاکستان میں استعمال ہو گا۔سیلاب متاثرین کیلئے آج کے ٹیلی تھون سےمتعلق خصوصی پیغام میں عمران خان نے […]
کوئٹہ (پی این آئی) شدید طوفانی بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے تعاون سے موبائل فون صارفین کے لئے سفری ہدایات پر مشتمل ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا ہے تاکہ عوام سیلاب زدہ علاقوں میں ہائی […]
کراچی(آئی این پی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگری میں ملوث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے تین ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملازمین میں زاہد رضا، منظور حسین اور وحید جمالی شامل […]
لاہور( آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک دعوئوں کے باوجود جانوروں میں پائی جانے والی لمپی سکن بیماری پر قابو پانے کیلئے مطلوبہ ویکسین کی دستیابی کویقینی نہ بنا سکی ۔ ذرائع کے مطابق لمپی سکن پر قابو پانے کیلئے 14ملین ویکسین کی ضرورت ہے اور […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے362روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے221روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کا سہارا لے کر پاکستان اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے، کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسطائی […]
اسلام آباد(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ملک کے 10بڑے لوگ اپنی دولت کی زکو ۃہی وقف کر دیں تو عالمی اداروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، اتوار کو اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ […]