دس ارب کی چوری، ایف آئی اے کا پاکستان اسٹیل ملز کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پاکستان اسٹیل مل کو 10ارب کی چوری کے معاملے پر نوٹس بھیج دیا، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز میں دس ارب روپے مالیت کے مواد کی چوری کے معاملے پر ایف آئی اے […]

ایم کیو ایم پھر ناراض؟ مردم شماری میں ایم کیوایم کو اعتماد میں نہ لینے اور ایم کیو ایم کو نقصان پہنچانے کا الزام

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی مردم شماری پر آئندہ کا لائحہ عمل پیش کرے گی،اتوار کو اراکین رابطہ کمیٹی کے […]

ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم، ایف آئی اے میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے سائبر کرائمز ونگ میں ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے سے متعلق انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی سائبرکرائمز محمد جعفر کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم […]

وزیراعظم شہباز شریف اور قطری امیر کا ٹیلیفونک رابطہ، کون سے اہم امور زیر بحث آئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ […]

گھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق، والدین کی حالت غیر ہو گئی

کراچی (آئی این پی) شہر قائد کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 2بچے جاں بحق جب کہ ماں باپ کی حالت خراب ہوگئی،پولیس کے مطابق بچوں کے والدین کی حالت نازک ہے، جاں بحق بچوں میں […]

مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح ستمبر میں، صدر آزاد کشمیر کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس چھتر کلاس مظفرآباد کا افتتاح اگلے ماہ ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ اس کا افتتاح سعودی حکومت کے ایک اہم نمائندے کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ آج یہاں اسلام […]

ریاست جموں کشمیر ناقابل تقسیم وحدت ہے، آزاد اور مقبوضہ کشمیر کی مسلمہ قیادت متحد ہو گئی،ریاست کے مستقبل کا فیصلہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں حق خود ارادی کے ذریعے کرنے کا عزم کا اعادہ

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی مسلمہ سیاسی قیادت نے 84 ہزار 4 سو 74 مربع میل پر پھیلی ریاست جموں وکشمیر کو ناقابلِ تقسیم وحدت قراردیکر متنازعہ ریاست کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں […]

آزاد کشمیر، چاہے ہماری حکومت چلی جائے، پی ٹی آئی کی حکومت اختیار واپس کرنے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے آل پارٹیز کانفرنس میں اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد ریاست جموں وکشمیر کے اسٹیٹس کے ساتھ کوئی نہیں چھیڑ سکتا ۔پی ٹی آئی کی حکومت اختیار واپس کرنے والی آئینی […]

فارن فنڈنگ کیس، کراچی میں بھی کارروائی شروع، ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل دے دی گئی

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد ایف آئی اےنےکراچی میں بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اس مقصد کے لیےکراچی میں بھی ایف آئی اے کی 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل […]

گوجرانوالہ کے نوجوان کی محبت، روسی لڑکی نے گوجرانوالہ پہنچ کراسلام قبول کیا، شادی کر لی

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستانی لڑکوں کی محبت میں اپنے ملک و قوم اور والدین کو چھوڑنا اب کوئی نئی بات نہیں۔ایک روسی لڑکی بھی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان چلی آئی، اسلام قبول کر کے شادی بھی کر لی۔ مقامی […]

الیکشن کمیشن نے ایک لاکھ 15 ہزار 100 مردہ قرار دیئے گئے ووٹروں کو زندہ تسلیم کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےمردہ قراردیئےگئے ایک لاکھ 15 ہزار 100 ووٹرزکوٹائپنگ کی غلطی قرار دے کرزندہ تسلیم کرلیاہے اور کہا ہے کہ دوبارہ تصدیقی عمل میں مردہ ووٹرزکوزندہ قراردےدیاگیا ہے ،دستاویز میں بیان کیا گیا کہ پہلی تصدیقی مہم […]

close