کراچی (پی این آئی) سندھ میںڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز اور محکمۂ صحت نے کم عمر طلباء کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائے […]
لندن (پی این آئی) ویڈیو ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے، خدشہ ہے کہ اس کے نتیجے میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آسکتاہے۔یورپی خبر رساں ادارے کے مطابق، ٹِک ٹاک کا ڈیٹا لیک ہونے کے […]
کراچی (ہی این آئی) مہنگا ہوتا ہوا ڈالر واپس آنے لگا ہے اور اب انٹر بینک میں ڈالر کے سستا ہونے اور روپے کے مستحکم ہونے کا کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے حکومتی اتحاد کو اپنے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ یہ ان لوگوں کے پی ٹی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں جاری کرکٹ کے ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا اب تک دو مرتبہ آمنے سامنے آچکے ہیں لیکن کرکٹ ماہرین نے تہلکہ خیز پیشنگوئی کی ہے کہ دونوں ملک ایک اسی ٹورنامنٹ میں ایک پھر آمنے سامنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں سیلاب کی صورت حال اور ریلیف سرگرمیوں پر بریفنگ ہوگی اور ملک کی معاشی […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ آج بھارت ایشیا کپ سے باہر ہوسکتا ہے۔جیونیوز کے پروگرام میں سکندر بخت اور انضمام الحق نے ایشیا کپ کے اب تک میچز پر تبصرہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گذشتہ روز آرمی چیف کے تقرر سے متعلق بیان کے سیاق و سباق پر پہلے ہی وضاحت کی جاچکی ہے،عمران خان کی کسی ادارے […]
لاہور(آئی این پی )وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق سندھ میں ایک کلو آٹا پنجاب کے مقابلے میں 88 فیصد مہنگا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق راولپنڈی، لاہور، گوجرانولا، سیالکوٹ، سرگودھا اور فیصل آباد میں 20 کلو آٹیکا تھیلا 980 روپے کا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ٹی وی پروگراموں اور ٹوئٹس میں عدلیہ مخالف بیانات سے متعلق توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔وکیل سلیم […]
اسلام آباد (آئی این پی )سیلاب کی وجہ سے ریلوے سنگین مالی مشکلات کاشکار ہوگیا ،ملازمین کوتنخواہ دینے کے لئے بھی پیسے ختم ہوگئے،ریلوے افسران کی تنخواہیں روک لی گئیں ،ریلوے نے وزارت خزانہ سے 1.25ارب روپے مانگ لئے ،پیسے ملیں گے تو پہلے گریڈ16سے […]