موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس، اسکول آج سے کھلیں گے

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخواکے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ واپس لے لیا گیا،خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات ختم کرنیکا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق محکمہ […]

صوبے میں گریجویشن تک تعلیم فری کرنے کا اعلان، جنرل قمر جاوید باجوہ نے وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیربنایا، چوہدری پرویز الہٰی کا یوم آزادی کی تقریب سے دبنگ خطاب

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ہماری شناخت پاکستان سے ہے۔پاکستان نہ ہوتا توہماری کوئی شناخت نہ ہوتی۔پاکستان کی مسلح افواج کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

احسن اقبال نے نواز شریف کے واپسی پروگرام کا اعلان کر دیا، ایجنڈا بھی دیدیا

ناروول(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاا ہے کہ امید ہے کہ نواز شریف عام انتخابات سے پہلے پاکستان آئیں گے اورن لیگ کی الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے عمران خان کے پاس امیدوار نہیں ہیں اس لئے وہ […]

بلوچستان و سندھ میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا این ڈی ایم اے نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں بارشوں کا گزشتہ 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، انہوں نے کہا کہ پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کی زد میں ہے، 13 جون سے […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، حکومت ،اپوزیشن کی انتخاب ملتوی کرانے کے لیےقانون سازی کی کوشش، ریاست کے دوبڑے ادارے، قانون ساز اسمبلی اور سپریم کورٹ آمنے سامنے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت اور اپوزیشن نےآزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے کے معاملہ پر ریاست کے دوبڑے آئینی اداروں قانون ساز اسمبلی اور سپریم کورٹ کوآمنے سامنے کھڑا کر دیا ہے حکومت […]

14 اگست، مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیے گئے

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام نے پاکستان کا یوم آزادی انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزکی بھاری تعداد میں تعیناتی، ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کے […]

ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب، پاکستانی نژاد میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

لندن(آئی این پی)75ویں یوم آزادی پر ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، میئر آف لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا،ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کے دوران ایوارڈ وصول کرنے کے بعد صادق خان […]

راولپنڈی میں خون کی ہولی، گھر میں فائرنگ سے ماں، باپ اور بیٹا قتل

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کے علاقے شاہ خالدکالونی میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں، مقتولین کی شناخت سجاول شاہ، اس کی […]

افسوسناک حادثہ، ون ویلنگ کے دوران موٹر سائیکلوں میں ٹکر، نوجوان جاں بحق

لاہور(آئی این پی)لاہور میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹان میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان حادثہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث پیش […]

پاکستان کا 75واں یوم آزادی آزاد کشمیر بھر میں شایان شان طریقے سے منایا گیا، صدر، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پرچم کشائی کی،پاکستان ، آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آزادکشمیر بھر میں شایان طریقےسے منایا گیا آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت تمام اضلاع میں جشن آزادی پاکستان کی مناسب سے رنگارنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا 13 اور 14 اگست کی درمیان شب […]

close