بھارت کا یوم آزادی، سیزفائر کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کے یوم آزادی کےخلاف سیزفائر کے دونوں اطراف،پاکستان اور دنیا بھرمیں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا ،مظاہرین احتجاج ریلیاں نکال کر بھارت کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا،دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر […]

آزاد کشمیر، معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیکرٹری اطلاعات کا آئی ٹی بورڈ کا سرپرائز وزٹ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری محمد اقبال نے سیکرٹری اطلاعات وآئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد کے ہمراہ گزشتہ روز انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دفتر کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے آفیسران اور ملازمین کی حاضری […]

بھارت سیکولر جمہوریت نہیں بلکہ ہندووں کی اکثریت کی شکل میں آمریت مسلط ہے، صدر آزاد کشمیر کی مرکزی ایوان صحافت مظفر آباد میں”میٹ دی پریس” میں گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسڑ سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت نہیں بلکہ ہندووں کی اکثریت کی شکل میں وہاں امریت مسلط ہے،مسلمانوں سکھوں،عیسائیوں سمیت اقلیتوں پر بھارت کے اندر مظالم کے پہاڑ توڑے ڈالے جارہے ہیں مودی […]

آزاد کشمیر، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آج 16 اگست سے سکولز صبح 8سے دوپہر 2 بجے تک […]

جسٹس اعجاز الاحسن کے حفاظتی اسکواڈ کی گاڑی کا حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

خانقاہ ڈوگراں (پی این آئی) مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے جج مسٹرجسٹس اعجازالاحسن کے حفاظتی سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آ یا ہے جس کے نتیجے میں ، ایک اہلکاریاسرجاں بحق ہو گیا جبکہ 2اہلکاروں سمیت5افراد […]

آزاد کشمیر، سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا اپنی جماعت سے کھلا اختلاف، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی حمایت کا اعلان کر دیا، کارکن تیاری کریں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے اپنی ہی جماعت تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔سابق […]

قائد اعظم یونیورسٹی، مہمان طالبہ سیلفی بناتے گاڑی کے نیچے آ کر جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ کی پولیس کے مطابق ساہیوال سے آئی مہمان طالبہ قائد اعظم یونیورسٹی میں زیر تعلیم اپنی کزن سائرہ سے ملنے یونیورسٹی ہاسٹل آئی تھی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق دونوں یونیورسٹی کے قریب ہی […]

شہباز گل کے لیے اہم دن، درخواست ضمانت پر سماعت 11 بجے،

اسلام آباد (پی این آئی) سیشن جج اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کرتے […]

دکانداروں پر فکس ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے غلطی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دکانداروں پر فکس ٹیکس کے نفاذ میں غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھ سے غلطی ہوئی تھی کہ چھوٹی دکان پر بھی 3 […]

یومِ آزادای کے موقع پر پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرا دی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر ملک کی پہلی الیکٹرک کار کی رونمائی کردی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر ڈائس فائونڈیشن(DICE)نے ملک کی پہلی نور ای سیونٹی فائیو( Nur-E 75)متعارف کرا دی ہے،الیکٹرک […]

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے، مفتاح اسماعیل نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق دوست ملکوں سے4 ارب ڈالر حاصل کرنیکا انتظام کرلیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے،جشن آزادی 14 اگست کے روز نجی ٹی […]

close