جشن آزادی کی رات دو گروہوں میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

حیدرآباد میں جشن آزادی کی رات 2 گروہوں میں فائرنگ کے دوران نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑا ریلی میں بائیک چلانے والے نوجوانوں کے 2 گروہوں میں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات […]

سارے معاملات فیض حمید چلاتے تھے، گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں جنرل فیض حمید کی بہت اہمیت تھی، حکومت کے سارے معاملات وہی چلاتے تھے۔ ندیم افضل چن نے نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدل […]

نواز اور شہباز شریف کے لیے فیض حمید کے پیغامات کا انکشاف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے نواز شریف اور شہباز شریف کو پیغام بھجوائے کہ مجھے آرمی چیف بنا دیں۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جنرل […]

امریکہ نے مدد کا اعلان کر دیا

امریکی ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔ امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کیلئے امریکا بھی موجود […]

لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں، جیل سے خبردار کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آج تک پارٹی کو […]

تحریک انصاف یتیم ہو گئی؟ بڑا دعویٰ

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی خبر سے تحریک انصاف سیاسی طور پر یتیم ہوگئی ہے اُ س کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا […]

جنرل فیض حمید کے خلاف کتنے کیس کھل گئے؟ بڑا انکشاف

سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ فیض حمید کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی کے علاوہ دیگر 3 چار کیسز میں بھی تحقیقات کافی عرصہ پہلے مکمل ہوچکی تھیں۔ نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن شاہ زیب […]

ایران اسرائیل پر جوابی حملہ کب کرے گا؟ ڈیڈ لائن آ گئی

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔ غزہ سٹی سے برطانوی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آج رات سے کل […]

مرد اور عورت کے ڈھانچے کی دریافت

اٹلی کے قدیم جنوبی شہر پومپئی میں حالیہ کھدائی کے دوران مرد اور عورت کے ڈھانچوں کے ساتھ قیمتی سکے اور زیورات دریافت ہوئے ہیں۔ آثار قدیمہ ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت پومپئی کے نویں ریجن میں ہوئی ہیں، جہاں بہت سی قدیم عمارتوں […]

گورنر سندھ کو ہٹانے کی خبر کس نے اور کیوں چلوائی؟ راز کھل گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سندھ […]

5 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ، وسیع علاقے لرز گئے

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 نوٹ کی گئی جس سے شہر کا مضافاتی علاقہ ایل سیرینو (El Sereno) […]

close