خوارج کے خلاف معرکہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان وطن پر قربان

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے […]

اڈیالہ کی طرف راستے بھی بند، اہم کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کیسز کی […]

بڑے شہر میں انٹرنیٹ کے رابطے منقطع

کراچی شہر میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ شہر قائد میں رات سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں تاہم انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں اور اس حوالے […]

گنڈاپور کے قافلے کا ڈی چوک کی طرف روانگی کا اعلان

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید رکاوٹیں نہ ہوں تو وزیرِ […]

نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

رات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے […]

اہم شخصیت کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کرکے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوج کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا۔وہ رات گئے وزارت داخلہ […]

پی ٹی آئی رہنما کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے ورکر مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس […]

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں نئی اپڈیٹس، صارفین کے لیے دلچسپ خبر

اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے […]

close