سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کو بحران سے نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بردباری کا تقاضہ ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کریں اور بحران کو ڈی فیوز کریں۔ ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا […]
سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے جلدی میں کوئی فیصلہ نہ کریں، ابھی آپ کے پاس وقت ہے۔ وہ فیصلہ کریں جو سب کیلئے فائدہ مند ہو۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے میلبورن میں کرکٹ آسٹریلیا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسلام آباد پہنچ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ اب بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے۔ آگے کیا لائحہ عمل ہوگا، اختیار بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، جنہیں منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔ بارش کی وجہ سے پولیس کی جانب سے کی گئی شیلنگ کا اثر کم ہوگیا۔ اس سے پہلے وزیر […]
لاہور پولیس نے مینار پاکستان کے قریب سے 2 وکیلوں اور ایک خاتون کو حراست میں لیا ہے، لاہور ہائیکورٹ اور ضلع کچہری کے باہر سے متعدد وکلاء کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے جی پی او چوک پر جمع ہونے والے […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی بازیابی کے لیے بیلف مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے خالد یوسف چوہدری کی درخواست پر سماعت کی […]
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سیکریٹری داخلہ کو فوری اقدامات کرکے وفاقی دارالحکومت کے حالات معمول پر لانے کی ہدایت کردی اور ریمارکس دیے کہ آپ حکومت ہیں، آپ کا کام برابری کے حقوق یقینی بنانا ہے۔ عدالت عالیہ میں […]
فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک ہوئے ہیں، جن میں بچہ […]
سابق بھارتی کرکٹر سلیل انکولا کی والدہ کی گھر سے گلا کٹی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر سلیل انکولا کی والدہ پونے کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلیل انکولا کی […]
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جے شنکر کے حوالے سے میڈیا میں ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ جے شنکر سے متعلق بیان سیاق و […]