فیصل آباد (آئی این پی ) شاہین چوک میں سات رکنی ڈاکوئوں نے زمیندار کی حویلی سے سوا کروڑ کے مویشی ٹرکوں میں لوڈ کر کے فرار ہونے میں کامیاب‘ کئی گھنٹے لوٹ مار کے باوجود ساہیانوالہ پولیس واقعہ سے لا علم نکلی‘ حسب معمول […]
فیصل آباد (آئی این پی ) فیصل آباد میں ڈاکٹر کو تیسری بیوی کے سابق شوہر نے گولی مار کر قتل کر دیا اورسی پی او کے نوٹس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزد مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر […]
دادو (آئی این پی )سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے دادو میں ایک متاثرہ خاندان کی ایک بچی کو سانپ نے ڈس لیا تاہم پاک فوج کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بچی کو ریسکیو کرکے ہنگامی طبی امداد دی۔ ذرائع کے مطابق سیلاب سے […]
سیہون (آئی این پی) منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں خطرناک اضافہ ہوگیا ہے اور بند ٹونٹےکے خطرے کے پیش نظر قریبی آبادیوں کو خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ڈپٹی کمشنر جامشورو کے مطابق منچھر جھیل کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ قوم سیلاب میں اور عمران خان اپنی میں ، میں پھنسے ہوئے ہیں،سیلاب میں ڈوبے جنوبی پنجاب میں بھی آپ کے سر پہ شہباز شریف اور مریم نواز سوار ہیں،عمران […]
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے کھانے پینے کی مہنگی ہونے والی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے لیے ڈیوٹی ختم کردی ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید کم کرتے ہوئے آئندہ […]
لاہور(آئی این پی)ماہرین کے مطابق مون سون رین سسٹم نے روایتی راستہ بدل کر سب تلپٹ کیا جس میں سارا عمل دخل بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں مون سون بارشیں برسانے والی ہوائیں روایتی طور پر خلیج بنگال سے […]
لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے356روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے237روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے227روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔ لاہور(آئی این پی)شہر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سیلاب اور زلزلوں سمیت دیگر ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ماحول دوست طرز زندگی اپنانا ہوگی۔موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان کا باغ اور راولاکوٹ کے دورے کا شیڈول جاری ہو گیا۔ وزیراعظم مورخہ 5 ستمبر کو صبح دارالحکومت مظفرآباد سے اپنے انتخابی ضلع باغ کے […]
میرپور (آئی اے اعوان) ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزادکشمیر اور کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن نے آزادکشمیر کے الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں کی پیشہ وارانہ استعداد کار بڑھانے،سیاحت اور سپورٹس جرنلزم کے ذریعے کشمیر کے سافٹ امیج کو دنیا کے سامنے […]