دنیا کے اہم شہر میں پاکستانی قونصلیٹ کیوں بند کر دیا گیا؟ پاکستانی کمیونٹی کا شدید احتجاج

ٹورنٹو (پی این آئی) شمالی امریکہ کے اہم ملک کینیڈا کے شہر مانٹریال میں پاکستانی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹریڈ مشن پہلے ہی مانٹریال سے ٹورنٹو […]

سلمان خان کی شادی کی پیشکش قبول کر لوں گی، اداکارہ میرا نے جوان، خوبصورت اور پاکیزہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) خبروں اور تنازعات میں رہنے کی شوقین فلمی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ انہوں نے کم عمری میں ہی اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔ عید کے موقع پر مختلف ٹی وی انٹرویوز میں میرا نے بتایا کہ اگر انہیں موقع […]

آج سے طوفانی بارشیں، پاکستان کے کون کون سے شہروں میں موسلادھار پانی برسے گا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف شہروں میں آج جمعرات کے دن سے طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے جو آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق اسلام آباد میں […]

سرکاری ملازمین پریشان، جولائی کے دو ہفتے گزر گئے، تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

لاہور (پی این آئی) ایک طرف پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتوں کی حکومت 17 جولائی کے ضمنی انتخاب کی گہما گہمی میں مصروف ہے تو دوسری جانب سرکاری ملازمین پریشان ہیں کہ نئے مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دو ہفتے گزر جانے […]

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، کتنے ارب ڈالر ملیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) اور بالا اچھی خبر آ گئی، پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، اس کی وجہ یہ ہے کہ آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ […]

بابر غوری کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس رپورٹ مسترد

کراچی ( پی این آئی ) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس رپورٹ مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اشتعال انگیز تقریر کیس کی […]

عمران ریاض کیخلاف مقدمہ واپس، عدالت نے اینکر پرسن کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)چکوال میں معروف اینکر عمران ریاض خان کے خلاف مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا۔عدالت نے عمران ریاض کو چکوال میں درج ہونے والے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔مدعی مقدمہ نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا اور مقدمہ […]

پیٹرولیم بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، کئی پیٹرول پمسپس بند ہو گئے ، وجہ کیا بنی؟عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے اور پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کراچی میں اور اندرون ملک دو روز سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی نہیں ہو سکی۔چئیرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم ، ن لیگی امیدوار کو ‘لوٹا لوٹا ‘کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا

لاہور(پی این آئی ) لیگی امیدوار کو لاہور میں “لوٹا لوٹا” کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا، نذیر چوہان شہریوں کی نعرے بازی کے باعث ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب […]

عوام کو پیٹرول کی قیمت میں 40روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پٹرول 30 اورڈیزل 40 روپے تک سستا ہونے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل ہی کمی کا اعلان متوقع۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

پنجاب کے ضمنی الیکشن سے قبل ہی فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں بڑی فتح کا دعویٰ۔ عوام کا سمندر اِس وقت پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ کوئی دھاندلی کامیاب نہیں ہوگی، فواد چوہدری کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابقپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) […]

close