آصف زرداری کو کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کر ا دیا گیا

کراچی(آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ، ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر آج کیا جائے گا، دیگر ٹیسٹ پھیپھڑوں کے پروسیجر کے بعد کیے جائیں گے […]

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو اہم ترین منصب پر فائز کر دیا

ریاض (آئی این پی )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کو شاہی فرمان جاری کرکے شہزادہ محمد بن سلمان کو منسٹرز کونسل کا سربراہ(وزیر اعظم)مقرر کردیا۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کو متعدد شاہی فرامین جاری کیے […]

لودھراں، گھر سے 5 فٹ لمبا بلیک کوبرا سانپ نکل آیا، ریسکیو والے پہنچ گئے

لودھراں(آئی این پی )لودھراں کے علاقے حویلی آرائیاں میں گھر سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا،بلیک کوبرا کو مار دیاگیا ہے اور اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی۔ریسکیو کے مطابق بلیک کوبراکو مار دیاگیا ہے اور اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ […]

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، پاکستان کے لیے پروازوں میں اضافے پر غور

اسلام آباد ( آئی این پی) برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر نے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان فضائی رابطوں میں وسعت لانے پر غور کیا گیا۔منگل کو خواجہ سعد رفیق اور برطانوی […]

پاکستان پر واجب الادا قرضوں کا بوجھ ختم کیا جائے، باقاعدہ مطالبہ کر دیا گیا

واشنگٹن ( آئی این پی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان صرف ون مین شو چاہتے ہیں ،وہ سب سے پہلے قومی اسمبلی سے اپنے مستعفی ارکان اسمبلی سے کہیں کہ وہ سرکاری تنخواہیں لینا بند کر دیں ، افغانستان […]

کشمیری عوام کی ساری دنیا میں تمام فورمز پر سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے گفتگو

نیویارک (پی این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کشمیری عوام کی ساری دنیا میں تمام فورمز پر سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر عالمی ادارے بھی کشمیریوں کی حمایت کے لئے اپنا کردار […]

آزاد کشمیر سیاحوں کے لیے کسی جنت سے کم خطہ نہیں ہے، حکومت سیاحت کی ترقی کے لیے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے، تہذیب النساء کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کی ڈائریکٹر جنرل سیاحت محترمہ تہذیب النساء نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سیاحوں کے لیے کسی جنت سے کم خطہ نہیں ہے۔ حکومت آزادکشمیر سیاحت کے شعبہ کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ آنے والے دنوں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا تاریخی دورہ پونچھ، راولاکوٹ کو ہل اسٹیشن کا درجہ دینے 40 ایام میں کروٹ جھیل میں واٹر سپورٹس شروع کرنے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

بلوچ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان کا تاریخی دورہ پونچھ۔ بلوچ،پلندری،تراڑکھل،ہجیرہ اور راولاکوٹ کے عوام کے لئے امنگوں سے بھر پور انقلابی پیکج کا اعلان۔ وزیراعظم نے راولاکوٹ کو ہل اسٹیشن کا درجہ […]

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد، طلباء سرکاری ملازمین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آزادکشمیر کے سیاحتی مقامات کا حسن، خوشگوار موسم اور قدرتی ماحول کو تباہ ہونے سے کیسے بچایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک […]

خواتین کی بڑی تعداد 29 ستمبر کے جلسہ میں شرکت کرے گی، آزاد کشمیر کی خواتین پرجوش ہیں، پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی

مظفرآباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود وترقی نسواں، صدر تحریک انصاف خواتین ونگ پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کی ایک بڑی تعداد 29ستمبر کے جلسہ میں شرکت کرے گی۔ آزادکشمیر بھر کی خواتین اپنے محبوب قائد امیدکشمیر […]

لندن میں مریم اورنگ زیب کے ساتھ توہین آمیز رویہ، مظفرآباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کے خلاف آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کی قیادت […]

close