لاہور (پی این آئی )انگلینڈ کے خلاف آج پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا آل راؤنڈر شامل کیا گیا ہے ، قومی ٹیم کی جانب سے عامر جمال آج انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گے۔عامر جمال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیک ہونے پر ردعمل آ گیا ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ہی آڈیو لیک کی ہے۔ابھی تو سائفر پر کھیلا ہی نہیں ہے۔چاہتا ہوں سائفر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کا ہے، پاکستان کے تمام ادارے خودمختار ہیں، جمہوری حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے واشنگٹن میں امریکی ادارے ’ فارن پالیسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج صبح ن لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا اور وہ وزیرِ خزانہ بن گئے اس خبر کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ سامنے آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 91 […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کو کھری کھری سنا کر شرمندہ کر دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی […]
کراچی (پی این آئی) نامور صوفی بزرگ عبداللّٰه شاہ غازی کے مزار کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق عبداللّٰه شاہ غازی مزار کے روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقامی […]
باغ، آزاد کشمیر (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع باغ میں پولیس افسر ماں نے ہلمٹ نہ پہننے کی پاداش میں اپنے ہی بیٹے کا چالان کر دیا، باغ میں بنی پساری روڈ پر خاتون ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر محترمہ شفقت شاہین نے دوران چیکنگ ہلمٹ […]
نواب شاہ(آئی این پی )نواب شاہ میں برساتی پانی سے 10 فٹ لمبا مگرمچھ نکل آیا جبکہ علاقہ مکینوں نے شکوہ کیاہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف یا انتظامیہ میں سے کوئی بھی نہیں پہنچا ۔نواب شاہ کے گاں مٹھل شر میں مگر […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار آج بدھ کو وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،اسحاق ڈارکی حلف برداری کی تقریب آج صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی ۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارکی حلف برداری کی تقریب آج […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ویڈیوز ہم نے دیکھی ہیں، وہ اس قابل نہیں انہیں دیکھا جائے یا دکھایا جائے، پاکستان جیسے ملک میںآڈیو لیکس آنا کوئی خاص بات نہیں ہے نہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شیخ رشید احمد کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ […]