پنجاب کےضمنی انتخابات، رینجرز کے ساتھ ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لئے متعلقہ حلقوں میں سکیورٹی انتظامات پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے اس دوران امن امان کیلئے رینجرز کے علاوہ فرنٹیر کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ کیاگیا، پنجاب اور سندھ کے […]

اب لوٹوں کی جگہ صرف غسل خانے میں ہے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پوری تیاری کر رہا ہے، عمران خان کا جلسے سے خطاب میں دعویٰ

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کہ قوم خوف کی زنجیریں توڑ رہی ہے، اب لوٹوں کی جگہ صرف غسل خانے میں ہے، مسٹر ایکس دھاندلی کی پوری تیاری کر رہا ہے جسے حکم ملاہے […]

وادی نیلم میں سیاحوں کی کار نوسیری ڈیم میں جا گری، سیاحوں نے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرآباد (پی این آئی) وادی نیلم میں شدیدبارش کے باعث نالے میں آنے والی طغیانی نے نوسیری کے مقام پر سیاحوں کی کار نوسیری ڈیم میں جاگری ۔ سیاحوں نے کار سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں ۔وادی نیلم کے زیریں علاقے نوسیری میں […]

وہ وقت دور نہیں جب پاکستان حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی اور خوشحال مملکت بنے گا، سراج الحق نے پیشنگوئی کر دی

ہری پور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یتیم بچوں کی بہترین تعلیم وتربیت اور کفالت معاشرہ میں حقیقی تبدیلی و انقلاب کا باعث بنے گی،ہماری حکومتیں صرف ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کو پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتی […]

عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل دیا ہے 3 رکنی خصوصی بینچ 19جولائی کو […]

مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ، سب بتاؤں گا کس طرح چوروں کو مسلط کیا گیا، عمران خان نے چیلنج دے دیا

لاہور (آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 لگائیں ایک ایک چیزجانتاہوں کہ کس طرح انہیں مسلط کیا گیا چوروں کو کس نے مسلط کیا اس کے لیے کمیشن بنتاتحقیقات ہونی چاہیے تھی کمیشن بنانے کے بجائے کہتے ہیں […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی قیادت میں حکومت آزادکشمیر نے سیاحت کے فروغ کو اولین ترجیحی قرار دیتے ہوئے عملی اقدامات شروع کر دیئے

اسلام آباد(پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں حکومت آزادکشمیر نے سیاحت کے فروغ کو اولین ترجیحی قرار دیتے ہوئے عملی اقدامات شروع کر دیئے۔ راولاکوٹ میں موجود بنجوسہ جھیل کو قومی اور بین […]

صدر آزاد کشمیر سے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف سیکرٹری کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد ریاست جموں وکشمیر کے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم اور بیورو کریسی کے سربراہ آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ نے […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات،امیدوار کی عمر کم از کم 25 سال، تعلیم کم از کم میٹرک، نام ووٹر لسٹ میں درج ہو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تعلیمی اہلیت میٹرک پاس عمر 25 سال سے کم نہ ہو امیدوار کا نام وارڈ کی ووٹر لسٹ میں درج ہونا ضروری ہے آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے واضح کردیا۔ […]

آج رات 12 بجے، پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے حوالے سے اہم ترین لمحہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی خالی کی جانے والی پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جاری انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب 17 جولائی […]

پاکستانیوں کے لیے ایک اور بری خبر، بھارتی نژاد رشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم بننے کو تیار

لندن (پی این آئی) بورس جانسن کے استعفیے کے بعد نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کی دوڑ جاری تھی اور برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی […]

close