اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی حوالات میں بند ہونے کی تصویر وائرل ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے حکم کے بعد پولیس نے شہباز گل کو آج مظفر گڑھ سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے شہباز گل کو تھانہ صدر علی پور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ( ن) کی شکست پر( ق) لیگ کے رہنما مونس الہی کا ردعمل آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ (ن )لیگ کی شکست، پاکستان کی […]
فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کرلی۔فارم 47 کے مطابق پی پی 97 میں تحریک انصاف کے امیدوار علی افضل ساہی 67 ہزار 22 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کو معتصب قرار دے دیا ۔ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ‘سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کے امیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ امیدوار جس کونسل سے الیکشن میں حصہ لے رہا ہے اس میں اس کا ووٹ درج ہو۔ ممبر ضلع […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی طرف سے آزاد کشمیر میں رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام اور اس کے لئے فنڈز مختص کرنے کے اقدام کو ریاست کی مذہبی جماعتوں اور دینی حلقوں کی طرف سے شاندار الفاظ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں جاپان کے سفارتخانے آمد۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جاپان کے سابق وزیر اعظم ابے شنزو (Abe Shinzo) کی ناگہانی وفات […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، جن میں سے ایک کا تعلق مظفرآباد اور4 کا پونچھ سے ہے۔163افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے جبکہ5 مریض صحت یاب ہوئے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے نوسیری کے مقام پر بارات میں شامل کار حادثہ میں ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر وزیراعظم سردار تنویر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردا ر تنویر الیاس خان کی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد، مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر، سینئر نائب صدر شیریں مزاری، سینئر رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ […]
دھیر کوٹ (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ کارکنان آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں.بلدیاتی انتخابات کا بگل بجنے والا ہے۔کارکنان پارٹی ڈسپلن کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ہم کارکنان کا ہر گلہ شکوہ […]