سیز فائر لائن کے دونوں جانب کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان منایا، بھارتی تسلط کے خلاف پرجوش مظاہرے، آزادی کے حصول کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کا عزم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) قیام پاکستان سے قبل کشمیری قیادت کی جانب سے 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قراردادِ کی منظوری کے فیصلہ تجدید اور توثیق کیلئے آج یوم الحاق پاکستان منایا گیا مظفرآباد میں پاسبان حریت […]

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماکو بڑا جھٹکا دیدیا، گرفتاری کاامکان

لاہور(نیوزڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی کی عبوری ضمانت خارج کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حسان نیازی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کے لئے عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے تھانہ شاہدرہ […]

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں، 8روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ہے ، حکومت کی جانب سے نیپرا کو مرحلہ وار 7روپے 91پیسے بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مرحلہ […]

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے؟ کس جماعت کی پوزیشن مستحکم اور کس کی پوزیشن کمزور ہو گئی؟

لاہور( آئی این پی)ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور اتحادی مسلم لیگ (ق) کا پلڑا بھاری ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق 15نشستوں پر کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی پنجاب کے ایوان میں تعداد178ہو گئی ہے جبکہ […]

باراتیوں کی کشتی الٹ گئی‘19نعشیں نکال لی گئیں کشتی میں 100سے زائد افراد سوار تھے، کئی کو زندہ بچالیاگیا ، دیگر کی تلاش جاری

صادق آباد(آئی این پی)صادق آباد کی دریا ئی یونین کونسل ماچھکہ کے قریب باراتیوں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ڈوب گئے تاہم تلاش کے دوران 19 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا […]

ناظم جوکھیو قتل کیس، کسی کو الزام سے بری کرنا تفتیشی افسر کا اختیار نہیں، جام اویس کو مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا عدالت نے تحریری حکم جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی)ناظم جوکھیو قتل کیس: عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ جزوی طور پر مسترد کردی،ملیر کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم نامے میں عدالت نے ناظم جوکھیو قتل سے متعلق تفتیشی افسر […]

اتحادی جماعتوں کی خاموشی، ن لیگ کو وفاقی حکومت بچانے کے لالے پڑ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر اظہار عدم اعتماد، استعفے کا مطالبہ کر دیا

اسلا م آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور پی ٹی آئی کو ہرانے کے لئے سرکاری مشینری کے استعمال سمیت دیگر حربے استعمال کرنے، الیکشن کمیشن پر ن […]

اسلامی ترقیاتی بینک نے شرائط کی عدم تکمیل پر 1320میگاواٹ کے جامشورو کول پاورپروجیکٹ کیلئے 10 کروڑ ڈلر کاقرضہ منسوخ کر دیا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں انکشاف ہواہے کہ1320میگاواٹ کا جامشورو کول پاورپروجیکٹ کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک نے 100ملین ڈالر کا قرض موثرشرائط پوری نہ کرنے پر منسوخ کردیا ،کمیٹی نے حکومت کی طرف سے شرائط پوری نہ کرنے پر […]

22جولائی کو پنجاب میں حکومت بنا کر پی ٹی آئی کیا کرے گی؟ شیخ رشید نے مستقبل کی حکمت عملی کا راز فاش کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں 22 جولائی کو حکومت بنائیں گے،پی ٹی آئی آئندہ الیکشن کی تیاری کرے گی۔ پیر کو پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس […]

عمران خان کےسخت الزامات، الیکشن کمیشن نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(آئی این پی ) ترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ان تمام الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا۔ […]

close