وفاقی اینٹی کرپشن عدالت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں بری کر دیا گیا۔ ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے یوسف رضا گیلانی […]
ویسے تو 5 دہائیوں سے زائد عرصے سے چاند پر کسی انسان نے قدم نہیں رکھے مگر وہاں اب 4 جی موبائل نیٹ ورک ضرور نصب ہونے والا ہے۔ جی ہاں واقعی امریکی نجی کمپنی Intuitive Machines کے آئی ایم 2 نامی مشن کے ذریعے […]
سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک اور سینیٹر کو اٹھا لیا گیا ہے، سینیٹر عون عباس بپی کو ان کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا […]
بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی نثار زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا […]
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گرفتاری سے بچنے کے لیے 21 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ہیرے نگل لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیتھن لارنس گلائیڈر نامی 32 سالہ شخص نے 26 فروری […]
بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 45 کی ری پولنگ میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے علی مدد جتک کی رکنیت بحال کرنے کا حکم دے دیا اور جے یو آئی ف کے امیدوار […]
دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے 9 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور 9 بھکاریوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔دبئی پولیس کا […]
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور کے میؤ اسپتال پہنچیں تو مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ اس موقع پر مریم نواز نے میؤ اسپتال کی انتظامیہ کی سخت سرزنش کی اور ایم ایس کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید تو گرفتار ہیں، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پوچھا جائے کہ انہوں نے دہشت گردوں کو پاکستان میں کیوں بسایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے […]
رائے ونڈ پولیس نے 2 پولیس اہلکاروں پر ساتھیوں سمیت گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانےکا مقدمہ درج کرانےکے بعد الزامات سے منحرف ہونے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمےمیں خواتین پر غلط معلومات فراہم کرنےکا الزام لگایا گیا […]
موٹروے پر تیز رفتاری پر پہلا مقدمہ درج کرکے ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کا واقعہ ملتان کے قریب موٹروے پر پیش آیا جس کا مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور موٹروے پر 173 کلو میٹر فی گھنٹہ […]