تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کا امکان مسترد کر دیا

ملتان (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اورسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فوری نئے عام انتخابات کے مطالبے پر قائم ہے،قومی اسمبلی میں واپس آنے کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں،واپس آنا بے معنی ہوگا،پنجاب […]

پنجاب کی سیاست پھر گرم، آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، وکٹری کا نشان بنا کر رخصت

لاہور(آئی این پی)ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد پنجاب کی سیاست ایک بار پھر گرم ہو گئی، تخت لاہور کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا، سابق صدر آصف علی زرداری چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔پنجاب کے […]

عمران خان کیخلاف ووٹ نہیں ڈالا، آج بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، عمران خان اسمبلی میں آجائیں تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں، راجہ ریاض نے حیران کن بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی کے منحرف رکن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، کے پی، آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں عمران […]

وزیراعلیٰ کا انتخاب، ن لیگ، ق لیگ اور پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ(ن)مسلم لیگ (ق)اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا […]

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں مسلسل کمی کی اصلی وجہ بتا دی

کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور جاری ا تار چڑھائو کھاتوں کے خسارے کی وجہ سے ہے ۔ گزشتہ چھ ماہ میں ڈالر کی قدر 12 فیصد بڑھی ہے ۔ منگل […]

تحریک انصاف حکومت کا شروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھرکو بند کر دیا گیا،وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال بتائی گئی ہے ۔ منگل کو وزارت خزانہ کے مطابق تحریک انصاف […]

جانتا ہوں کہ مقابلہ کیسے کیا جاتا ہے، حمزہ شہباز نے میدان میں اترنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس میں تمام اراکین نے حمزہ شہباز کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ منگل کو ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اتحادی جماعتوں اور آزاد […]

حکومت کا گریڈ17 سے 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الانس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کو ایگزیکٹو الانس دینے کا فیصلہ کرلیا۔دستاویز کے مطابق ایگزیکٹو الانس 30 جون 2022 سے جاری بنیادی تنخواہ پر دیا جائیگا، الائونس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تعینات کردہ افسران کے […]

چترال، بجلی کی فراہمی کے لیے وادی عشریت کے لوگوں نے نئی تاریح رقم کر دی، 100 نوجوانوں کی75 کلومیٹر لانگ مارچ چترال آمد، بجلی کی فراہمی کا مطالبہ

چترال (آئی این پی )چترال کی پہلی بستی وادی عشریت کے لوگوں نے بجلی نہ ہونے کے خلاف عجیب انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا۔ علاقے کے لوگوں نے اس سے پہلے عشریت میں جلسہ کرکے انتظامیہ کو خبردار کیا تھا کہ اگر ان کو ایک […]

وہ دن اب بہت قریب ہیں جب پوری ریاست کے عوام سبز ہلالی پرچم کے سائے میں اکٹھے ہوں گے، یوم الحاق پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دن اب بہت قریب ہیں جب پوری ریاست کے عوام سبز ہلالی پرچم کے سائے […]

قرارداد الحاق پاکستان منظور کر کے کشمیریوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کر دیا تھا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے کشمیری قیادت نے 19 جولائی 1947 کو قرارداد الحاق پاکستان منظور کرکے کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کر دیا تھا۔ ایوان صدر مظفرآباد میں ٹی وی جرنلسٹس […]

close