توہین عدالت کیس، دو نتائج سامنے آئیں گے، ایک عدالت میں دوسرا عدالت سے باہر عوام میں ہو گا، عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان ظہیر الدین بابر اعوان نے کہاہے کہ عمران خا ن کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے بہت سے پہلو ہیں، عدالتی معاون وکیلوں کی […]

آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے سائٹ دفاتر، بل بورڈز مسمار کر دیئے، کون کون سی سوسائٹی شامل؟

راولپنڈی (آئی این پی)چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی طارق محمود مرتضی اور ڈائریکٹر جنرل آر ڈی ایمحمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے چک بیلی روڈ راولپنڈی پر چار غیر قانونی ہاسنگ سکیموں کے 22 زیر […]

میرے ساتھ کچھ بھی ہوجائے، پھر بھی نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے ساتھ کبھی نہیں بیٹھوں گا، عمران خان نے اسٹینڈ لے لیا

اسلام آباد ( آئی این پی) سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ا سٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے،لیکن میرے ساتھ کچھ بھی ہوجائے پھر بھی نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے ساتھ کبھی نہیں بیٹھوں گا۔ جمعرات کواسلام آباد ہائی […]

پی ٹی آئی سینئر لیڈر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہوگئے۔قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو مقدمات میں ضمانت کے بعد عدالتی حکم پر رہا کیا گیا ہے۔ […]

توہین عدالت کیس، عمران خان غیر مشروط معافی مانگتے تو۔۔۔۔ ماہرین قانون نے تہلکہ خیز خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) سابق اٹارنی جنر ل پاکستان وایڈوکیٹ سپریم کورٹ شاہ خاور نے کہاہے کہ عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وضاحتی بیان کے حوالے سے دو مرتبہ موقع دیا مگر وہ اس طریقہ کار کے تحت […]

مہنگائی اور سیلاب میں غریبو ں کے گھر اجڑنے کا ذمہ دار کون ہے؟پی ٹی آئی لیڈر کا دعویٰ

ملتان ( آئی این پی ) وائس چیئر مین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم کی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ناکام ،بدنام حکومت اور مہنگائی میںمسلسل اضافے کا ذمہ دار قرار دیدیا اور کہاکہ […]

نسیم شاہ کا اپنے بلے کو نیلامی کے لیے پیش کرنے کا اعلان، رقم کا آدھا حصہ سیلاب متاثرین کے فنڈز میں جمع کرائوں گا

شارجہ ( آئی این پی ) ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف میچ کے مرد بحران فاسٹ بائولرنسیم شاہ نے حسنین کی جانب سے د یئے گئے دوچھکے والے بلے کو نیلامی کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا ۔ جمعرات […]

میں 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑ رہا ہوں، عمران خان نے نتیجے کی پیشنگوئی کر دی

ملتان( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکومت کو خوف ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات ہوجاتے تو یہ ہار جاتے، میں نو حلقوں سے ضمنی الیکشن لڑرہا ہوں ، جس کا نتیجہ9 اورصفر آئیگا۔ جمعرات کو […]

برطانیہ میں دس روزہ سرکاری سوگ کا اعلان، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال کس بیماری سے ہوا؟

لندن (آئی این پی )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ، برطانوی حکومت نے اس پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، ملکہ کی تدفین لندن برج آپریشن کے منصوبے کے تحت سر انجام پائے گی، ملکہ کے تابوت […]

آزاد کشمیر پریس فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے بڑے فیصلے، صحافیوں، اہل خانی کا مفت علاج، بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے وظائف اور رکن صحافی کے ڈیتھ کلیم کی رقم میں اضافہ

پلندری (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر پریس فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے بڑے فیصلے، رکن صحافیوں اور انکے خاندان کے افراد کا سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج،بچوں کی ہائر ایجوکیشن کیلئے وظائف اور رکن صحافی کے ڈیتھ کلیم کی رقم میں اضافہ کردیا گیا۔ […]

باغ، آزاد کشمیر میں پہلی ائرلائن کا لائسنس حاصل کرنا کشمیریوں کیلئے بڑا اعزاز ہے، وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا کابینہ کے ہمراہ ایم ٹی بی سی کا دورہ

باغ(آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان کا ایم ٹی بی سی باغ کا دورہ، پرائیویٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بہترین اضافہ ہے آزاد کشمیر میں پہلی ائرلائن کا لائسنس حاصل کرنا کشمیریوں کیلئے بڑا اعزاز ہے۔ حکومت پبلک پرائیویٹ […]

close