پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنان کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں کسی بھی وقت حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیے حتمی کال دے سکتے ہیں۔ گزشتہ […]
پشاور (آئی این پی ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔ منگل کو پشاور میں وزیر اعلیٰ ہائوس میں آزادی تحریک میں حصہ لینے […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مستر د کردی اور کہاکہ انتخابات کے دوران امن وامان برقرار رکھنا صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے ،الیکشن کمیشن نے ہدایت […]
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کے دھرنا کو روکنے کیلئے تیاری مکمل ہے اور فتنہ و فساد اور انارکی پھیلانے والوں کیلئے تسلی بخش فارمولہ تیار کیا ہے، عمران خان کے دھرنے کا علاج میرے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) معروف آسٹریلین صحافی رانيا ابو زيد کا دورہ مظفرآباد، مہاجرکیمپ ٹھوٹھہ میں کمشنر بحالیات چوہدری محمد فرید نے انہیں آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں مقیم کشمیری مہاجرین اور کیمپ کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر چیئرمین […]
راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی دعوت پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ان کی رہائش گاہ سردار پیلس بنگوئیں آمد، وزیر اعظم کے ساتھ ون آن ون ملاقات۔ مسئلہ کشمیر، سیاحت، ہائیڈل، روزگار سمیت دیگر امور پر تفصیلی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان پر قانون ساز اسمبلی میں وزیرقانون سردار فہیم اختر ربانی کے حملے کے خلاف آج دوسرے روز بھی متحدہ اپوزیشن کی اپیل آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے جمعرات کو شام 5 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے اور مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت خطاب بھی کریں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ نواز شریف پاکستان آتے ہیں یا نہیں، ہم اتنا ضرور جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کے قانون سے فرار اختیار کیے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کا اپنی قدر کھونے کا سلسلہ جاری ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج منگل کی صبح کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں […]