اسلام آباد(پی این آئی): پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔ جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نادرا سے […]
پشاور: برطرف صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب پی ٹی […]
نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد میں فجر کی نما ز کے معاملے پر ہونے والی تکرار میں بھا ئی نے بہن کو قتل کر دیا۔ تافغان مہاجر میوہ گل نے پولیس کو رپورٹ در ج کراتے ہوئے کہا کہ میں دیگر اہلخانہ کے ہمراہ گھر […]
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کسی صورت دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے۔ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جنرل باجوہ پہلی توسیع کو غلط اور دوسری کو جرم قرار دیتے تھے۔انہوں نے بتایا کہ جنرل […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے رابطوں کے معاملے پر سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق آئی جی کو بدھ اور جمعرات کی […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب بھی پارٹی معاملات پر 2 گروپوں میں تقسیم ہو گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق حافظ فرحت عباس کو پارلیمانی لیڈر بنانے پر اختلاف سامنے آیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک گروپ نے بانیٔ پی ٹی آئی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو 14 روپے فی یونٹ تک ریلیف […]
تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔وزیر سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان کو خیبر پختون خوا حکومت کی کابینہ سے ہٹانے پر پی ٹی آئی رہنماعاطف خان برہم ہو گئے۔ عاطف خان نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور سوشل میڈیا ایپس میں خلل کے معاملے میں بہتری آنی شروع ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال اور ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہو گیا۔ڈاکومنٹس، تصاویر اور وائس نوٹس کئی دن کے بعد آج […]
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ان سے معافی مانگی تھی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کے معاملے پر بیان میں کہا […]
راولپنڈی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر […]