لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے مذہب کی تبدیلی کے بعد عورت کی پہلی شادی کی قانونی حیثیت پر حکومت کو جامع قانون سازی کا بڑا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ قانونی ابہام کی وجہ سے لوگ سنگین […]
ایران کے دو مختلف شہروں میں ہونے والے علیحدہ علیحدہ دھماکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جہاں مجموعی طور پر 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیجی ساحلی شہر بندر عباس […]
پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 90 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری بھی حاصل کرلی۔ یوں پاکستان […]
کینیا سے سامنے آنے والا ایک دل سوز واقعہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس نے ہر دیکھنے والے کو گہرے رنج میں مبتلا کر دیا ہے۔ وائرل ہونے والی تصویر میں ایک کم سن بچہ اپنی ماں کی قبر پر […]
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے شدید علیل تھے اور اسلام آباد میں زیرِ علاج تھے، جہاں جگر کے کینسر کے باعث آج ان کا انتقال ہوا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عمر […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں […]
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام بنا دیے گئے ہیں، جن میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 جوان شہید ہوئے۔ بدقسمتی سے گوادر میں ایک بلوچ مزدور خاندان کے 5 افراد بھی دہشت گردانہ کارروائیوں میں جان کی بازی […]
لاہور میں بسنت کے تہوار کے موقع پر شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ حتمی شکل اختیار کر گیا ہے۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی اور نجی رائیڈر کمپنیاں 6 سے 8 فروری تک لاہور کے مختلف حصوں میں شہریوں کو مفت […]
پشاور: ضلع انتظامیہ پشاور نے شہر بھر میں ہائی بیم، لیزر اور موڈیفائیڈ ہیڈلائٹس کے استعمال پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیز روشنی خصوصاً رات کے اوقات […]
اسلام آباد: پبلک ہیلتھ کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر سعید خان نے نپاہ وائرس کو کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس وائرس سے بچاؤ کے لیے اب تک کوئی مؤثر ویکسین دستیاب نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سعید خان […]
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ ریکارڈ اضافے کے بعد اب نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس نے مارکیٹ میں خریداروں اور سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی […]