یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا 10 کلو تھیلا 400 روپے،چینی 70 اور گھی 300 فی کلو دستیاب

کراچی (آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ملک بھر کے اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء دستیاب ہیں اورکسی چیز کی کوئی قلت نہیں ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کیترجمان نیبتایا کہ چینی، گھی اور آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ اسٹورز پر چینی […]

چینی ماہرین نے ڈائنوسار کے8 ٹن وزنی فوسلز کی صفائی مکمل کر لی

نان چھانگ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی میں ماہرین آثار قدیمہ نے گزشتہ مارچ میں ایک مقامی تعمیراتی مقام سے ملنے والے ڈائنوسار کے8 ٹن وزنی فوسلز کی صفائی مکمل کر لی ہے۔چائنہ یونیورسٹی آف جیو سائنسز(ووہان) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور تحقیقی ٹیم کے […]

وائرس اوربیکٹیریاکے پھیلا ئوکو روکنے والا اسپرے تیار کرلیا گیا

سڈنی(شِنہوا)آسٹریلیا کے یونیورسٹی محققین نے ایک ایسااسپرے تیارکیا ہے جوکوویڈ-19کے وائرس سمیت بیکٹیریا اور دیگر وائرسز کے پھیلا ئوکو روک سکتا ہے۔ایڈوانسڈ سائنس نامی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق دیرپا تاثیر کا حامل یہ اسپرے عام سطحوں پراپنی موجودگی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک […]

ماہانہ 15 ہزار سے کم آمدنی رکھنے والے 50 سالہ مرد، 45 سالہ خواتین فنکار سرکاری امداد کے لیے درخواست دیں

ساہیوال(آئی این پی ) محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ23 ۔2022 کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے قائم کئے گئے اس فنڈ میں فلم‘ ٹی وی‘ ریڈیو‘ تھیٹر‘ موسیقی‘ رقص‘ مصوری‘ خطاطی‘ مجسمہ سازی‘ تکنیکی شعبہ جات […]

خاتون نے سابق شوہر کے ساتھ مل کر موجودہ شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

لاہور (آئی این پی )چوہنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے ،خاتون نے سابق شوہر کے ساتھ مل کر موجودہ شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔بتایا گیا ہے کہ شمیم مقتول رضوان سے شادی کے بعد اپنے چار بچوں سمیت […]

بہت ہو گیا، یک طرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع نہ رکھی جائے ، مریم نواز نے ٹویٹ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یک طرفہ فیصلوں کے سامنے سرجھکانے کی ہم سے توقع نہ رکھی جائے ، بہت ہوگیا۔ ہفتہ کو اپنی ٹویٹس میں مریم نواز نے لکھا کہ موجودہ سیاسی انتشار […]

پاکستان کی چین کو برآمدات 1.918 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

بیجنگ ( آئی این پی)رواں سال کی پہلی ششماہی (ایچ1) میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.918 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 1.728 بلین ڈالر سے 10.97 فیصد زیادہ ہیں، جو سالانہ بنیادوں پر مسلسل بڑھ رہی […]

مجھے لگتا ہے چودھری شجاعت پر کوئی بڑا دبا ئوہے، مونس الہیٰ نے ماموں شجاعت کے فیصلے کا جواز پیش کر دیا

لاہور(آئی این پی)ق لیگی رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت نے خط میں ق لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا تھا، ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں مونس الہی نے کہا کہ ان کی چودھری شجاعت سے […]

شہباز، زرداری اور شجاعت کی اہم بیٹھک، کیا معاملات زیر بحث آئے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے بعد تین بڑوں کی اہم بیٹھک، ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف، آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت شریک ہو ئے جس میں موجودہ اہم سیاسی امور پر مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف […]

چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت ہے کہ اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے چوہدری شجاعت کے خط کو صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا قرار دیا ہے ،ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ ‘بارش کا ہے موسم! چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت […]

آزاد کشمیر کی ترقی خوشحالی کا دار ومدار سیاحت اور ہائیڈرل سمیت آئی ٹی پر ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ترقی اور خوشحالی کا دار ومدار سیاحت اور ہائیڈرل سمیت آئی ٹی پر ہے۔ یہ تینوں شعبے جتنے مضبوط ہوں گے عام […]

close