آزاد کشمیر، سیاسی و روحانی شخصیات کے سٹیٹ آف دی آرٹ مزارات کی تعمیر کے لیے وزیر اعظم تنویر الیاس نے کمیٹیاں قائم کر دیں

مظفرآباد ( پی آئی ڈی)ںوزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق صدر و وزیراعظم مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان، سردار نواب جسی خان، بھٹی شریف، پیر بھولے بادشاہ آرنیلہ شریف، سردار اللہ دتہ خان اور سید جنید شاہ پانیولہ کے […]

آزاد کشمیر میں بیمار صنعتی یونٹس کی بحالی کیلئے ایک موثر لائحہ عمل طے کیا جائے، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ہدایت

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ بیمار صنعتی یونٹس کی بحالی کیلئے ایک موثر لائحہ عمل طے کیا جائے جس کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے جو کہ 15 ایام […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں نقائص کی نشاندہی اور اس کے تدارک کے لیے کوالٹی ایشورنس کنٹرول اور ویلیو انجنیئرنگ کے علیحدہ یونٹ کے قیام کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبہ جات میں نقائص کی نشاندہی او راس کے تدارک کے لیے کوالٹی ایشورنس کنٹرول اور ویلیو انجنیئرنگ سمیت جدید تقاضوں سے […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل، فنڈز اور سیکورٹی کیلئے کوئی رکاوٹ درپیش نہیں، ممبر الیکشن کمیشن فرحت علی میر

باغ (آئی اے اعوان) ممبر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے کہا ہے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، فنڈز اور سیکورٹی کیلئے کوئی رکاوٹ درپیش نہیں، امیدواران کیلئے میٹرک کی شرط برقرار ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق […]

ضلع جہلم ویلی، ہٹیاں بالا سٹی تھانہ کارکردگی کے اعتبار سے آزاد کشمیر بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا، آئی جی کی طرف سے شاباش اور تعریفی اسناد

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیرکے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے مقام پر قائم سٹی تھانہ کارکردگی کے اعتبار سے آزاد کشمیر بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ہٹیاں بالا کو تعریفی سرٹیفکیٹ […]

آزاد کشمیر، انسپکٹر جنرل پولیس امیر احمد شیخ کا پولیس کے ہر افسر اور جوان کو ایک ایک پودا لگانے کا حکم

مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں قدرتی ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاو کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس امیر احمد شیخ نے پولیس کے ہر افسر اور جوان کو ایک ایک پودا لگانے کا حکم دیا ہے۔ پولیس لائن مظفرآباد میں […]

آزاد کشمیر، سینئر بیورو کریسی کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، کس کو کون سا منصب مل گیا؟

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی سینئر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں اور متعدد افسران کو نئئ ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ( ایم اینڈ ڈی) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تہذیب النساء کو او ایس […]

مظفرآباد، ایل پی کی مصنوعی قلت پیدا کر کے گھریلو سلینڈر کی قیمت 2496 سے بڑھا کر 3500 روپے کر دی گئی، انتظامیہ خاموش تماشائی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایل پی جی گیس کی مصنوعی قلت پیدا کر کے گھریلو سلینڈر کی قیمت 2496 روپے سے بڑھا کر 3500 روپے کر دی گئی۔ شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ انتظامیہ بھی من مانیاں کرنے […]

عمران خان نے فواد چودھری سمیت ساتھ دینے والے ٹی وی چینلز اور پی ٹی آئی کے تمام آفیشل ٹویٹر اکائونٹس کو بھی جھوٹا ثابت کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود ہی جیو نیوز کی خبر کی تصدیق کرکے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جھوٹا ثابت کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے دور حکومت میں صحافیوں پر حملوں کا مذاق اڑانے، پی ایم […]

پشاور کی عدالت نے عمران خان کو جرمانہ کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہ ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے سابق وزیراعظم پر 2 […]

اسلام آباد، گلی میں شورِ سن کر گھر سے نکلنے والی خاتون کو ڈاکوؤں نے گولی مار دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے تھانہ کرپا کی حدود میں خاتون کو ڈکیتی کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون روبینہ شاہین اپنے گھر کی چھت پر موجود تھی کہ گلی […]

close